سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
جناب نتن گڈکری نے وزارت سڑک نقل وحمل اورشاہراہوں کی وزارت کا عہدہ کاسنبھال لیا
Posted On:
04 JUN 2019 12:21PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،4 ؍جون :جناب نتن گڈکری نے آج نئی دہلی میں وزارت سڑک نقل وحمل اور شاہراہوں کی وزارت کا عہدہ سنبھال لیاہے ۔ اسی کے ساتھ موصوف چھوٹی ، بہت چھوٹی اور متوسط صنعتوں کے بھی مرکزی وزیرہیں ۔
جناب گڈکری سابقہ حکومت میں سڑک ٹرانسپورٹ اورشاہراہوں ،جہازرانی ، آبی وسائل ، دریاکی ترقی اور گنگاکے احیأ کے مرکزی وزیرمملکت تھے ۔
جناب گڈکری مئی 2014سے لوک سبھا کے ممبرہیں ۔ وہ اس سے پہلے 1989سے 2014کے دوران مہاراشٹرقانون ساز کونسل کے ممبر تھے ۔ 1995سے 1999کے دوران وہ مہاراشٹرحکومت میں پی ڈبلیوڈی کے وزیرتھے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-2298
(Release ID: 1573342)
Visitor Counter : 107