پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 MAY 2019 1:30PM by PIB Delhi
نئی دہلی،25مئی/ کابینہ نے 24 مئی 2019 کو منعقدہ اپنی میٹنگ میں صدر جمہوریہ کو فوری طور پر سولہویں لوک سبھا برخاست کرنے کا مشورہ دیا۔
صدر جمہوریہ ہند نے 24 مئی 2019 کو کابینہ کا مشورہ منظور کرلیا ہے اور آئین کی دفعہ 85 کی شق (2) کی ذیلی شق (b) کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سولہویں لوک سبھا کو برخاست کرنے کے حکم پر دستخط کئے۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
( م ن ۔اگ۔ را ۔ 25 - 05 - 2019)
U. No. 2202