بھارتی چناؤ کمیشن

عام انتخابات 2019 کے چھٹے مرحلے کے تحت 12 مئی کو پولنگ


سات ریاستوں کے 59 لوک سبھا حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے

10 کروڑ 16 لاکھ سے زائد رائے دہندگان 979 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے

آسانی کے ساتھ انتخابات کرانے کے لئے ایک لاکھ  13 ہزار سے زائد پولنگ مراکز قائم



Posted On: 09 MAY 2019 4:49PM by PIB Delhi

 

12مئی2019 کو چھٹے مرحلے کے تحت پارلیمانی حلقوں (پی سی ) میں ووٹنگ

 

ریاست؍ مرکز کے انتظام علاقے

چھٹے مرحلے میں پارلیمانی حلقوں کی تعداد

رائے دہندگان کی کل تعداد

مرد رائے دہندگان کی تعداد

خواتین رائے دہندگان کی تعداد

تیسری جنس کے رائے دہندگان کی تعداد

انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تعداد

پولنگ مراکز کی تعداد

بہار

8

13667728

7243108

6424118

502

127

13793

ہریانہ

10

18056896

9716516

8340173

207

223

19441

جھارکھنڈ

4

6685401

3505565

3179720

116

67

8581

مدھیہ پردیش

8

10483101

5593401

4889307

393

138

13029

اترپردیش

14

25068296

13432569

11634426

1301

177

29076

مغربی بنگال

8

13369749

6833909

6535721

119

83

15428

قومی خطہ راجدھانی دہلی

7

14316453

7873022

6442762

669

164

13819

کل

59

101647624

54198090

47446227

3307

979

113167

چھٹے مرحلے میں ریاستوں کی تعداد

7

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*************

( م ن ۔م ع۔م ف (

 U. No. 2080

 



(Release ID: 1571800) Visitor Counter : 70


Read this release in: English , Hindi , Marathi