شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
جی ڈی پی (مجموعی گھریلو شرح نمو) کے تخمینے ۔ ایک وضاحت
Posted On:
08 MAY 2019 7:06PM by PIB Delhi
نئیدہلی09 مئی۔بعض اخبارات میں یہ خبریں شائع ہوئی ہیں کہ مجموعی گھریلو شرح نمو ( جی ڈی پی ) کے تخمینے اور اس سے متعلق اشاریوں بشمول جی ڈی پی بیک سیریز سمیت یہ اعداودشمار کے استعمال اور اس پر نظرثانی کی خبریں شائع ہوئی ہیں جو شماریات اور پروگرام عمل آوری کی وزارت کی جانب سے درج ذیل امور پر ، وضاحت کی متقاضی ہے۔
مجموعی گھریلو شرح نمو (جی ڈی پی ) کی تخمینہ سازی کسی بھی معیشت میں ایسا سنجیدہ اور حساس کام ہے ، جن میں معیشت کی کارکردگی کی بہتر تخمینہ سازی کے لئے متعدد اقدامات اور معیارات استعمال کئے جاتے ہیں ۔عالمی معیار سازی اور تقابل کے لئے مختلف ممالک زبردست مشاورت کے بعد اقوام متحدہ کےسسٹم آف نیشنل اکاؤنٹس کی ہدایات کی پابندی کرتے ہیں ۔ انٹر سکریٹریٹ ورکنگ گروپ آن نیشنل اکاؤنٹس (آئی ایس ڈبلیو جی این اے ) کو رکن ممالک کےساتھ تبادلہ خیال اور گفتگو کے ذریعہ 2008 کا ایس این اے تیار کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی ۔ ہندوستان نے بھی ماہرین کے اس مشاورتی گروپر کی میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ 2008 ایس این اے اپنائے جانے کے عمل میں یونائٹیڈ نیشن اسیٹسٹکس کمیشن (یو این ایس سی ) نے اپنی سفارشات پرعمل آوری اور نیشنل اکاؤنٹس اسیٹسٹکس میں استعمال کے لئے رکن ممالک علاقائی اوربین علاقائی تنظیموںکی حوصلہ افزائی کی تھی۔
ہندوستان نے بھی اسپیشل ڈاٹا ڈس ایمی نیشن اسٹینڈرڈ کی رکنیت حاصل کی ہے ۔ جس کے تحت ایک مدت مقررہ میں مائیکرواکنامک ڈاٹا کو توسیع دیا جانا ضروری ہوتا ہے ۔ یہ عمل مفصل شماریاتی طریقو ںاور معیارات کے مقررہ معیارات کے مطابق ہونا چاہئے ۔ اسی کے مطابق متعلقہ وزارت نے ایک ایسا ایڈوانس ریلیز کلینڈر مرتب کیا ہے جو تخمینوں کے اجرا کے لئے خصوصی اعدادوشمار فراہم کرتا ہے ۔ مثال کے طور پر سال 19-2018 کے لئے جی ڈی پی / جی وی اے کے تخمینے درج ذیل طریقے سے جاری کئے جائیں گے :
نمبر
|
19-2018 کے لئے جی ڈی پی /جی وی اے کے تخمینے
|
تاریخ اجرا
|
وسیع تررسائی
|
|
1
|
پہلا پیشگی تخمینہ
(ایف اے ای )
|
7جنوری 2019
|
سرکاری بجٹ کے بینچ مارک مورخہ پی ای مالی سال 18-2017 کے اشاریوں پر مبنی (اپریل تا ستمبر )
|
2
|
دوسرا پیشگی تخمینہ (ایس اے ای )
|
28فروری 2019
|
سرکاری بجٹ کے بینچ مارک مورخہ پی ای مالی سال 18-2017 کے اشاریوں پر مبنی (اپریل تا دسمبر )
|
3
|
عبوری تخمینہ ٖٖ(پی ای )
|
31مئی 2019
|
سرکاری بجٹ کے بینچ مارک مورخہ پی ای مالی سال 18-2017 کے اشاریوں پر مبنی (اپریل تا مارچ )
|
4
|
پہلا نظرثانی شدہ تخمینہ (ایف آر ای )
|
31 جنوری 2019
|
صنعتی پیداوار ، این سی اے (اختصارشدہ نمونے ) ، کارپوریٹس کی سالانہ رپورٹ اور سرکاری بجٹ کے نظرثانی شدہ تخمینے پر مبنی
|
5
|
دوسرانظرثانی شدہ تخمینہ
)ایس آر ای )
|
29 جنوری 2020
|
صنعتی پیداوار ، این سی اے (اختصارشدہ نمونے ) ، کارپوریٹس کی سالانہ رپورٹ اور سرکاری بجٹ کے حقیقی تخمینے پر مبنی
|
6
|
تیسرا نظرثانی شد ہ تخمینہ (ٹی آر ای )
|
31 جنوری 2020
|
حتمی اے ایس آئی 19-2018 کے مفصل اعدادوشمار ، کارپوریٹ کی سالانہ رپورٹ اور ریاستی سطح کے اعداد وشمار
|
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔س ش ۔رم
U-2075
(Release ID: 1571769)
Visitor Counter : 152