بھارتی چناؤ کمیشن

عام انتخابات2019  کے پانچویں مرحلے کے تحت ووٹنگ 6 مئی کو



7ریاستوں میں *15لوک سبھا حلقوں میں پولنگ


8 کروڑ 75 لاکھ رائے دہندگان 647 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے


پولنگ کے مرحلے کو سہل بنانے کے لئے 96 ہزار سے زیادہ پولنگ بوتھوں کا قیام

Posted On: 03 MAY 2019 4:09PM by PIB Delhi

 


 

نئی دہلی، 02مئی /          

پارلیمانی حلقوں (پی سی ) میں پانچویں مرحلے کی ووٹنگ (06.05.2019)

ریاست؍مرکز کے زیر انتظام علاقے

چوتھے مرحلے میں پارلیمانی حلقوں کی تعداد

رائے دہندگان کی کل تعداد

مرد رائے دہندگان کی تعداد

خاتون رائے دہندگان کی تعداد

تیسرے صنف کے ووٹروں کی تعداد

انتخابی میدان میں امیدواروں کی تعداد

پولنگ بوتھوں کی تعداد

بہار

5

8766722

4678401

4088096

225

82

8899

*جموں و کشمیر

2*

697498

361630

335854

14

22#

1254

جھارکھنڈ

4

6587028

3442266

3144679

83

61

5550

مدھیہ پردیش

7

11956447

6303271

5652941

235

110

15240

راجستھان

12

23179623

12253615

10925883

125

134

23783

اترپردیش

14

24709515

13259311

11448883

1321

182

28072

مغربی بنگال

7

11691889

6004848

5686830

211

83

13290

کل تعداد

51*

87588722

46303342

41283166

2214

674#

96088

پانچویں مرحلے میں ریاستوں کی تعداد

7

 

*جموں و کشمیر میں ،اننت ناگ پارلیمانی انتخابی حلقہ،ملک میں واحد پارلیمانی حلقہ ہے جہاں مرحلہIII، مرحلہIVاور مرحلہ Vمیں پولنگ ہو رہی ہے۔

اننت ناگ (پی سی نمبر 3)میں چار اضلاع اننت ناگ ، کلگام ، شوپیاں اور پلواما کا احاطہ کیا جائے گا۔ مندرجہ بالا اضلاع کے لئے 6 مئی 2019 کو ووٹنگ ہوگی۔

#18 امیدوار، اننت ناگ پارلیمانی حلقے سے انتخابی میدان میں ہیں جس میں اننت ناگ پارلیمانی حلقے کی فائنل ٹیلی بھی شامل ہے کیونکہ عام انتخابات 2019 کے انتخابات مرحلہ III,، مرحلہIVاور مرحلہ V پر مشتمل ہیں۔

**************

( م ن ۔ش ت ۔ م ف (

2041U. No.

 

                                                          

 


(Release ID: 1571587) Visitor Counter : 114