پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت
ایران سے خام تیل کی تمام خریداری منقطع کرنے کے امریکی اعلان کے پیش نظر وزارت پیٹرولیم اور قدرتی گیس حکومت ہند کی جانب سے بیان
Posted On:
23 APR 2019 7:37PM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 24 اپریل ؍ ایران سے خام تیل کی تمام خریداری منقطع کرنے کے امریکی اعلان کے پیش نظر ،حکومت ہند نے بھارت کی تیل ریفائنریوں کے لئے مئی ، 2019 سے خام تیل کی مناسب مقدار کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے مضبوط انتظامات کر لئے ہیں ۔ دنیا کے مختلف تیل پیدا کرنے والے اہم ملکوں سے تیل کی اضافی سپلائی کی جائے گی ۔ بھارت کی
تیل ریفائنریا ں ملک میں پیٹرول ، ڈیزل اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قومی مانگ کو بغیر کسی پریشانی کے پورا کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
U . 1955
م ۔ ر ۔ ر۔
(Release ID: 1571101)