بھارتی چناؤ کمیشن
آندھرا پردیش کی تنظیم نو کے بعد سے پہلے عام انتخابات میں ریاست میں 79.74 فیصد پولنگ
ریاست میں 25 لوک سبھا سیٹوں کے لئے 3,13,33,163 ووٹروں نے اپنے ووٹ ڈالے
प्रविष्टि तिथि:
16 APR 2019 5:27PM by National
نئیدہلی۔16؍اپریل۔آندھرا پردیش کی تنظیم نو کے بعد منعقد پہلے عام انتخابات میں ریاست میں 79.74 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ ریاست میں لوک سبھا تمام 25 حلقوں کیلئے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں 11؍اپریل 2019 کوووٹ ڈالے گئے تھے۔
آندھراپردیش کے اعلیٰ انتخابی افسر سے حاصل کیے گئے اعداد وشمار کےمطابق سب سے زیادہ ووٹروں نے نرسراؤپیٹ لوک سبھا حلقے میں ووٹ ڈالے جہاں 85.53 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ پچھلے عام انتخابات 2014 میں ، غیر منقسم آندھرا پردیش میں 74.64 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ باپتلا لوک سبھا حلقے میں سب سے زیادہ 85.16 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی تھی۔
ریاست میں کُل 3,13,33,163 ووٹروں نے اپنے ووٹ ڈالے جبکہ ووٹروں کی کُل تعدا د3,93,45,717 تھی۔ اس عام انتخاب میں ریاست کی 25 لوک سبھا سیٹوں کیلئے کُل 319 امیدوار میدان میں تھے۔
ذیل میں عام انتخابات 2019 میں آندھرا پردیش کے ہر حلقے میں پولنگ کا فیصد اور پچھلے عام انتخابا ت2014 میں درج پولنگ کے فیصد کی تفصیلات دی گئی ہیں۔
|
نمبر شمار
|
پارلیمانی حلقہ
|
پولنگ کا فیصد
|
|
جنرل الیکشن- 2019 *
|
جنرل الیکشن – 2014 **
|
| |
اروکو
|
73.67
|
71.82
|
| |
سریکا کولم
|
74.08
|
74.60
|
| |
ویزاناگارم
|
80.57
|
80.19
|
| |
وشاکھاپٹنم
|
67.26
|
67.53
|
| |
اناکاپلّی
|
81.00
|
82.01
|
| |
کاکی ناڑا
|
78.38
|
77.68
|
| |
املاپورم
|
83.67
|
82.63
|
| |
راجامندری
|
80.95
|
81.38
|
| |
نرساپورم
|
81.02
|
82.19
|
| |
ایلورو
|
82.94
|
84.27
|
| |
مچھلی پٹنم
|
83.70
|
83.48
|
| |
وجے واڑا
|
77.14
|
76.64
|
-
|
|
|
|
| |
گنٹور
|
78.55
|
79.31
|
| |
ناراسراؤپیٹ
|
85.53
|
84.68
|
| |
باپاتلا
|
85.49
|
85.16
|
| |
اونگول
|
85.23
|
82.23
|
| |
نندیال
|
80.15
|
76.71
|
| |
کُرنول
|
75.13
|
72.08
|
| |
اننت پور
|
80.24
|
78.87
|
| |
ہندوپور
|
83.89
|
81.53
|
| |
کڑپّا
|
77.81
|
77.47
|
| |
نیلّور
|
76.14
|
74.02
|
| |
تروپتی
|
78.99
|
77.14
|
| |
راجم پیٹ
|
78.38
|
78.05
|
| |
چتّور
|
83.68
|
82.59
|
وسیلہ: * سی ای او سے حاصل اعداد وشمار (آندھراپردیش)
**ای سی آئی ویب سائٹ سے لیے گئے اعداد وشمار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
س ش۔و۔ع ن
U-1907
(रिलीज़ आईडी: 1570827)
आगंतुक पटल : 116