ا قتصادی امور کی کابینہ کمیٹی

کابینہ نے گیس پر مبنی یوریا کی اکائی کے لئے نئی یوریا پالیسی 2015 کی مدت کار میں توسیع کو منظوری دی

Posted On: 15 APR 2019 12:31PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  15 اپریل 2019، وزیراعظم جناب نریندرکی صدارت میں اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے 28 مارچ 2018 کے اعلانیہ کے ذریعہ قبل ہی ترمیم شدہ التزامات کو چھوڑکر یکم اپریل 2019 سے آئندہ احکامات تک کے لئے  نئی یوریا پالیسی 2015 کی مدت  کار میں توسیع کی محکمہ کیمیائی کھاد کی تجویز کو اپنی منظوری  دے دی ہے۔

اس فیصلے سے کسانوں کو یوریا کی فراہمی کا عمل جاری رکھنے میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  م ن۔ش س۔ن ا۔

U- 1880


(Release ID: 1570690)
Read this release in: Hindi , English , Marathi