وزیراعظم کا دفتر

نو روز کے موقع پر قوم کو وزیر اعظم کی مبارک باد

Posted On: 21 MAR 2019 4:00PM by PIB Delhi

نئی دلّی ، 22 مارچ ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نو روز کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’ نو روز مبارک ہو ! امن اور خوش حالی سے بھر پور سال کے لئے دعا کرتا ہوں ۔ وزیر اعظم نے مزید کہا ہے کہ ہر شخص خوش اور اچھی صحت سے ہم کنار ہو ۔ ‘‘ 


۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 


U . 1639
م ۔ ر ۔ ر۔ .  



(Release ID: 1569240) Visitor Counter : 61