بھارتی چناؤ کمیشن

الیکٹورل رول ڈاٹا ۔ 2019 سے متعلق فرد حقائق

Posted On: 15 MAR 2019 12:00PM by PIB Delhi


نئی دلّی ، 15 مارچ ؍الیکٹورل رول ڈاٹا ۔ 2019 سے متعلق دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اب تک شائع حتمی رول میں 18-19 برس کی عمر کے گروپ میں 15064824 رائے دہندگان کے نام درج ہیں ۔ تا حال فوٹو شناختی کارڈ کے حامل رائے دہندگان کا فیصد 99.36 ہے رائے دہندگان ؍ آبادی کا تناسب موجودہ طور پر 631 ہے اور صنفی تناسب 958 ہے ۔
ریاست وار تفصیلات علیحدہ سے دستیاب ہیں ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
U . 1586

م ۔ ر ۔ ر۔ 15. 03.2019


(Release ID: 1568887)