صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
چھ ملکوں کے ایلچیوں نے صدر جمہوریہ ہند کو اپنی دستاویزات سونپیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 MAR 2019 1:33PM by PIB Delhi
نئی دہلی،13مارچ ۔ چلی ، بلغاریہ، جمہوریہ کرغستان، نیپال اور مونٹے نیگرو کے سفراء اور سیشلز کے ہائی کمشنر نے صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووندکو آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں اپنی دستاویزات سونپیں۔ (13 مارچ 2019)
مندرجہ ذیل ایلچیوں نے اپنی دستاویزات سونپی ہیں:
- جناب جوان رولینڈو انگولو مونسالوے، چلی کے سفیر
- محترمہ ایلیو نورا دیمترووا، جمہوریہ بلغاریہ کی سفیر
- جناب اسین ایسائیو، جمہوریہ کرغستان کے سفیر
- جناب نیلمبر آچاریہ، نیپال کے سفیر
- جناب تھومس سیلبی پلے، جمہوریہ سیشلز کے ہائی کمشنر
- جناب زورن جنکووچ، مونٹے نیگرو کے سفیر
( م ن ۔اس ۔ ع ن (
U. No.
1562
(ریلیز آئی ڈی: 1568720)
وزیٹر کاؤنٹر : 88