کابینہ

کابینہ نے ہومیوپیتھی مرکزی کونسل ترمیمی آرڈیننس 2019کو منظوری دی

Posted On: 28 FEB 2019 10:32PM by PIB Delhi

نئی دہلی’یکم مارچ : مرکزی کابینہ نے وزیراعظم ، جناب نریندرمودی کی قیادت میں مسودہ ہومیوپیتھھی مرکزی کونسل ( ترمیمی )آرڈیننس 2019کو منظوری دے دی ہے ،جس کے تحت مرکزی کونسل کی تشکیل نوکی مدت کو موجودہ ایک سال سے بڑھاکردوسال کردیاگیاہے تاکہ بورڈ آف گورنرس کی مدت کارکو 17مئی 2019سے آئندہ ایک سال کے لئے توسیع دینا ممکن ہوسکے اور یہ بورڈ ہومیوپیتھی کے مرکزی کونسل کے موجودہ اختیارات اورفرائض کی انجام دہی پرقادرہوسکے ۔
 

**************

U-1303

 



(Release ID: 1566970) Visitor Counter : 99