وزارت دفاع
ہندوستانی فضائیہ کا Mi-17 V5 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
Posted On:
27 FEB 2019 6:41PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 27 فروری ، ہندوستانی فضائیہ کا Mi-17 V5 27 فروری 2019 کو سری نگر ہوائی اڈے سے صبح 10:00 بجے معمول کے مشن پر روانہ ہوا تھا۔یہ ہیلی کاپٹر صبح10:10 منٹ پر جموں وکشمیر میں بڈگام کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر پر سوار تمام 6 فضائی عملہ شدید طور پر زخمی ہوئے۔ حادثے کی جانچ کے لئے ایک کورٹ آف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ش س ۔ رض
U- 1272
(Release ID: 1566568)