امور داخلہ کی وزارت

شبیر شاہ ، کشمیر اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے تمام قیدی تہاڑ جیل میں صحت مند حالت میں ہیں: جیل کے حکام نے میڈیا میں جھوٹی خبروں کے خلاف تنبیہ کی

प्रविष्टि तिथि: 24 FEB 2019 6:53PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  25 فروری ،دہلی میں تہاڑ جیل کے حکام نے شبر شاہ اور جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کے خلاف کسی نازیبا واقع یا حادثے سے انکار کیا ہے۔

میڈیا کے ایک حلقے میں گردش کرنے والی جھوٹی خبرکی تردید کرتے ہوئے تہاڑ جیل کے ڈی آئی جی جناب شیلندر  پریہار نے کہا کہ شبیر شاہ پوری طرح سے  ‘‘ صحت مند’’ ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے دیگر تمام قیدی بھی صحت مند ہے۔ جیل کے حکام نے سبھی سے اپیل کی کہ وہ جھوٹی خبروں سے ہوشیار رہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  م ن۔اگ۔ رض

U- 1221


(रिलीज़ आईडी: 1566232) आगंतुक पटल : 87
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Bengali