وزارات ثقافت

سال 15-2014سے اب تک میوزیم کے قیام کی 37 تجاویز کی منظوری

Posted On: 11 FEB 2019 12:11PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی11فروری۔وزیر مملکت برائے ثقافت (آزادانہ چارج ) اوروزیر مملکت برائے ماحولیات ، جنگلات اورتبدیلی  ماحولیات   ڈاکٹر مہیش شرما نے  لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ  میوزیم  گرانٹ اسکیم  کو 31  مارچ  2020  تک جاری رکھے جانے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔سال  15-2014 سے اب تک کل 37  نئے میوزیموں کے قیام کی منظوری  دی جاچکی ہے۔ میوزیم گرانٹ اسکیم کے تحت قسطوںمیں گرانٹ جاری کی جاتی ہے اور پہلی قسط کا سرمایہ خرچ ہوجانے کےبعد  باقی قسطیں  جاری کی جاتی ہیں ۔ نئے میوزیموں     کی  ریاستی / مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار   اور  ان میوزیموں کو جاری کئے جانے والے سرمائے کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

میوزیم گرانٹ اسکیم کی نوعیت :

 

نمبر شمار

ریاست / مرکزکے زیر انتظام علاقے کا نام

میوزیموں کی تعداد

جاری شدہ سرمایہ

 (روپوں میں )

1

آندھرا پردیش

02

5,77,85,723

2

اروناچل پردیش

04

5,47,58,500

3

جموں وکشمیر

01

1,50,00,000

4

کرناٹک

02

4,05,00,000

5

کیرل

02

3,70,00,000

6

ناگالینڈ

09

24,05,54,621

7

پنجاب

01

4,02,80,000

8

اوڈیشہ

01

2,17,56,000

9

راجستھان

04

4,60,45,000

10

اترپردیش

03

3,66,25,665

11

اتراکھنڈ

01

4,58,38,000

12

مغربی بنگال

05

9,99,67,844

-

35

73,61,11,353

Union Territories

13

قومی خطہ راجدھانی دلی

02

2,19,20,000

کل میزان

37

75,80,31,353

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-859



(Release ID: 1563798) Visitor Counter : 81


Read this release in: Marathi , English