سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

‘‘اقتصادی طور پر کمزور طبقوں کو  ریزرویشن فراہم کرنے کی غرض سے آئین میں ترمیم ’’ سے متعلق کابینہ کے نوٹ کے بارے میں نظر ثانی شدہ  آفس میمورنڈم  کی کابینہ نے منظوری دے دی ہے

Posted On: 06 FEB 2019 9:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 7 فروری 2019/مرکزی کابینہ نے جس کی میٹنگ کی صدارت وزیراعظم  نریندر مودی نے کی ‘‘اقتصادی طور پر کمزور طبقوں کو  ریزرویشن فراہم کرنے کی غرض سے ‘‘آئین میں ترمیم  سے متعلق کابینہ کے نوٹ کے بارے میں نظر ثانی شدہ  آفس میمورنڈم  کی پچھلی تاریخوں سے منظوری دے دی ہے’’ ۔

آفس  میمورنڈم کی کابینہ نے  8 جنوری 2019 کو منظوری دی تھی۔

فوائد:

اس منظوری سے سماجی  مساوات کو فروغ حاصل ہوگا اور اعلی تعلیم  نیز روزگار میں  ان لوگوں کو  مواقع فراہم ہوں گے جنہیں  اپنی اقتصادی  حالت کی وجہ سے  الگ کردیا گیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن ۔ ج ۔ ج۔

U- 769

 



(Release ID: 1563341) Visitor Counter : 51


Read this release in: Kannada , English , Tamil