سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

جناب تھاور چند گہلوت نے نئی دلی کے ڈی اے آئی سی میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی قد آور تصویر کی نقاب کشائی کی

Posted On: 07 DEC 2018 1:08PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،07دسمبر :6دسمبر 2018 کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے ‘‘مہاپرنروان دوس’’ کے موقع پر سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر جناب تھاور چند گہلوت اور سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر مملکت جناب وجے سانپلا نے، نئی دلی میں 15 جن پتھ پر ڈاکٹر امبیڈکر بین الاقوامی مرکز (ڈی اے آئی سی) میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی قد آور پینٹنگ کی نقاب کشائی کی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001FNJH.jpg

 

**************

م ن۔اس۔م ع

U-6112



(Release ID: 1555207) Visitor Counter : 92


Read this release in: English , Marathi , Hindi