وزارت خزانہ

کابینہ نے تائپے میں بھارت – تائپے ایسوسی ایشن اور بھارت میں تائپے اقتصادی اور ثقافتی مرکز کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق معاہدے پر دستخط کو منظوری دی

Posted On: 24 OCT 2018 1:09PM by PIB Delhi

نئیدہلی۔24؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے تائپے میں بھارت- تائپے ایسوسی ایشن (آئی ٹی اے)  اور بھارت میں تائپے اور ثقافتی مرکز کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کو منظوری دی۔

امید ہے کہ بی آئی اے فریقین کے درمیان سرمایہ کاری کی آمد کو بڑھاوا دے۔ اس سے آئی ٹی اے اور ٹی ای سی سی کے درمیان دو طرفہ بنیادوں پر سرمایہ کاری کو مناسب تحفظ حاصل ہو۔ ممکن ہے کہ بی آئی اے آسانی کی سطح میں اضافہ کرے اور سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کرے۔ جس سے سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے لئے ایک سازگار ماحول فراہم ہوگا اس سے غیرملکی راست سرمایہ کاری ایف ڈ ی آئی کے لئے ایک پسندیدہ ملک کے طور پر پروجیکٹ انڈیا میں ملے گی ۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-5449



(Release ID: 1550485) Visitor Counter : 54


Read this release in: English , Tamil , Telugu , Kannada