وزارت خزانہ

جی ایس ٹی آر-4 میں ترکیبی ڈیلروں کے ذریعہ سہ ماہی ریٹرن داخل کرنے کے طریقہ کار سے متعلق وضاحت

Posted On: 17 OCT 2018 3:10PM by PIB Delhi

نئی دہلی،17 اکتوبر /  ٹیکس دہندگان میں درج رجسٹرڈ سپلائروں سے موصولہ تفصیلات سے متعلق رائج طریقہ کار کی غیر موجودگی میں فارم جی ایس ٹی آر-4 میں ترکیبی ڈیلروں کے ذریعے سہ ماہی ریٹرن داخل کرنے کے طریقہ کار کے تعلق سے کچھ غلچ فہمیاں محسوس کی گئی ہیں۔

 اس سلسلہ  میں یہ وضاحت کی جاتی ہے کہ وہ ٹیکس دہندگان جنہوں نے ترکیبی محصول کے تحت ٹیکس کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے کہ انہیں فارم جی ایس ٹی آر-4 کے جدول 4 شمار نمبر 4 اے میں اعداد و شمار درج نہیں کرنا ہوگا۔

 

**************

( م ن ۔ ش س ۔ م ف (

 

 U. No. 5375



(Release ID: 1549949) Visitor Counter : 86


Read this release in: Hindi , English , Tamil