وزارت خزانہ
                
                
                
                
                
                
                    
                    
                        انکم ٹیکس دفاتر 29،30 اور 31مارچ کو کھلے رہیں گے
                    
                    
                        
                    
                
                
                    Posted On:
                27 MAR 2018 12:39PM by PIB Delhi
                
                
                
                
                
                
                نئیدہلی۔27؍مارچ۔17-2016 اور 18-2017 کے لیے تاخیر شدہ رٹرن بھرنے کی آخری تاریخ اور 17-2016 کے لئے ری وائزڈ رٹرن بھرنے  کی آخری تاریخ 31 مارچ 2018 ہے۔ مالی سال 18-2017  ، 31 مارچ 2018 کو ختم ہورہا ہے جو سنیچر کا دن ہے۔ 29 اور 30 مارچ بھی چھٹی کے دن ہیں ۔ 
لہٰذا انکم ٹیکس رٹرن بھرنے اور اس سے وابستہ کاموں کی تکمیل کیلئے بھارت میں سبھی انکم ٹیکس دفاتر 29، 30 اور 31 مارچ 2018 کو کھلے رہیں گے۔ ان دنوں میں آسک مراکز بھی کھلے  رہیں گے۔ ٹیکس دہندگان کو رٹرن بھرنے میں مدد فراہم کیلئے تمام تر کوششیں کی جائیں گی۔ 
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-1748
                
                
                
                
                
                (Release ID: 1526523)
                Visitor Counter : 166