صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

چینج آ ف گارڈ کی تقریب جاری ہفتے کے آخر سے موسم سرما کے نئے اوقات پر

Posted On: 12 MAR 2018 11:48AM by PIB Delhi

نئی دہلی  ، 12 مارچ ۔   راشٹر پتی بھون میں معین گارڈ س کی   ڈیوٹی کے اوقات  جاری ہفتے  کے آخر یعنی 18-17  مارچ سے  موسم سرما کے  مطابق  ہوں  گے ۔چینج آف گارڈ کی یہ تقریب   سنیچر  کو 8  بجے سے 8.40  منٹ تک اور اتوار کو  17.30 سے  18.10  بجے تک جاری رہے گی۔

          چینج آف گارڈ کی تقریب کے یہ نئے اوقات 14  نومبر  2018  تک  نافذ العمل رہیں گے ۔   

چینج آف گارڈ کی تقریب عام لوگ بھی دیکھ سکتے ہیں ۔بشرطیکہ ان کے پاس جائز فوٹو آئی ڈی کارڈ موجود ہو اور ان کے بیٹھنے کے لئے نشستیں  دستیاب ہوں ۔اس تقریب میں شرکت کے لئے داخلہ  راشٹر پتی بھون کے گیٹ نمبر 2  اور گیٹ نمبر 37  سے ہوگا۔

 

 

U-1347



(Release ID: 1523787) Visitor Counter : 54


Read this release in: English , Hindi , Tamil