وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے فوج کے دن کے موقع پر اپنی مبارکباد پیش کی

Posted On: 15 JAN 2018 12:20PM by PIB Delhi

نئی دہلی،15/جنوری۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فوج کے دن کے موقع پر اپنی مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم نے کہا ‘‘فوج کے دن پر میں فوجیوں، بزرگوں اور ان کے کنبوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ بھارت کے ہر شہری کا، ہماری فوج پر اعتماد ہے اور اسے فخر ہے، جو قوم کی حفاظت کرتے ہیں اور قدرتی آفات و دیگر حادثات کی صورت میں انسانی کوششوں میں پیش پیش رہتے ہیں۔

ہماری فوج ہمیشہ قوم کو ترجیح دیتی ہے۔ میں ان سبھی افراد کو سلام کرتا ہوں جنھوں نے قوم کی خدمت کرتے ہوئے قربانیاں دیں۔ بھارت ہمارے ان جانبازوں کو کبھی نہیں بھولے گا۔’’

 

    

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(م ن ۔ا س۔ م ر(

U-300


(Release ID: 1516708) Visitor Counter : 77