وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے یومِ آئین کے موقع پر بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اور دیگر ممتاز شخصیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا


پی ایم نے سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 NOV 2026 8:58AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یومِ آئین کے موقع پر تمام شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اور دستور ساز اسمبلی کی تمام عظیم شخصیات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی طرف سے دیا گیا آئین بھارتی جمہوریت کا ایک انمول ورثہ ہے، جو وکست بھارت کے عزم کو پورا کرنے کی راہ میں ملک کی مسلسل رہنمائی کرتا رہے گا۔

جناب مودی نے آئین میں درج اقدار کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا اور ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں یہ بتایا گیا  ہے کہ دانشوروں کی جانب سے گہرے غور و خوض کے بعد وضع کردہ اور واضح طور پر متعین کردہ پالیسیاں اور اصول ہمیشہ برقرار رہتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"सभी देशवासियों को संविधान दिवस की हार्दिक शुभकामनाएं।

इस पावन अवसर पर पूज्य बाबासाहेब एवं संविधान सभा की समस्त महान विभूतियों को मेरा नमन और वंदन।

संविधान के रूप में उनके द्वारा दी गई सौगात भारतीय लोकतंत्र की अनमोल धरोहर है, जो विकसित भारत के संकल्प को साकार करने में हमारा मार्गदर्शन करती रहेगी।

Greetings on Constitution Day, a day to pay homage to the makers of our Constitution and an occasion to reaffirm our commitment to strengthening the values enshrined in it.

बहुधा बहुभिः सार्धं चिन्तिताः सुनिरूपिताः।

कथञ्चिन्न विलीयन्ते विद्वद्भिश्चिन्तिता नयाः॥"

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.8271


(ریلیز آئی ڈی: 2341713) وزیٹر کاؤنٹر : 13