وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کسانوں کی خوشحالی میں اضافہ اور دیہی  بھارت کو مستحکم بنانے کے لیے کیے گئے تبدیلی کے اقدامات پر ایک مضمون شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 NOV 2026 1:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 12 برسوں کے دوران دیسی ویکسینوں کی تیاری نے مویشیوں اور پولٹری کو متعدی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کوششوں سے جانوروں کی صحت کے تحفظ، بیماریوں کے باعث ہونے والے نقصانات میں کمی، کسانوں کی آمدنی میں اضافے اور کاشت کار برادریوں کے مجموعی معیارِ زندگی کو بہتر بنانے میں مدد ملی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ دیسی ویکسینوں کی تیاری ویٹرنری صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں بھارت کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں اور ایک مضبوط، مستحکم اور خود کفیل زرعی نظام تشکیل دینے کے عزم کی بھی عکاس ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر لکھا:

पिछले 12 वर्षों में किसान भाई-बहनों की समृद्धि और ग्रामीण भारत को सशक्त बनाने की दिशा में कई ऐतिहासिक कदम उठाए गए हैं।

केंद्रीय कृषि एवं किसान कल्याण मंत्री @ChouhanShivraj जी ने अपने इस आलेख में विस्तार से बताया है कि कैसे स्वदेशी टीकों के विकसित होने से पशु-पक्षियों को संक्रामक रोगों से सुरक्षित रखने में मदद मिल रही है। इससे न केवल किसानों की आय बढ़ी है, बल्कि उनका जीवन भी बेहतर और आसान हुआ है।

 

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.7963


(ریلیز آئی ڈی: 2338980) وزیٹر کاؤنٹر : 4