پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 NOV 2026 11:45AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت اور خوش حالی برقرار رکھنے میں توازن کی اہمیت کو اجاگر کرنے والے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا:
शरीरं सत्त्वसंज्ञं च व्याधीनामाश्रयो मतः।
तथा सुखानां योगस्तु सुखानां कारणं समः॥
یہ شلوک اچھی صحت برقرار رکھنے اور خوشی حاصل کرنے میں توازن کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ اس میں اس بات کی عکاسی ہوتی ہے کہ صحت و تندرستی کا مطلب محض بیماری سے پاک ہونا نہیں، بلکہ ان تمام عوامل کے درمیان ہم آہنگ توازن بھی ہے جو ایک صحت مند اور بھرپور زندگی کے لیے ضروری ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
शरीरं सत्त्वसंज्ञं च व्याधीनामाश्रयो मतः।
तथा सुखानां योगस्तु सुखानां कारणं समः॥
***
ش ح ۔م ش ۔ ع د
U.No-- 7821