وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں بھگوان برسا منڈا کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 NOV 2026 6:21PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھگوان برسا منڈا کے یومِ پیدائش کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں انہیں پُرخلوص خراجِ عقیدت پیش کیا۔

جناب مودی نے کہا کہ ان کی ناقابلِ تسخیر ہمت، جدوجہد اور مادرِ وطن کے تئیں جذبۂ ایثار و وفاداری ہر نسل کو تحریک دیتی رہے گی۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

’’بھگوان برسا منڈا جی کے یومِ پیدائش کے موقع پر پارلیمنٹ کمپلیکس میں انہیں پُرخلوص خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ان کی ناقابلِ تسخیر ہمت، جدوجہد اور مادرِ وطن کے تئیں جذبۂ ایثار ہر نسل کو تحریک دیتا رہے گا۔‘‘

******

ش ح۔ ف ا ۔ م ر

U-NO. 7689


(ریلیز آئی ڈی: 2336618) وزیٹر کاؤنٹر : 7