وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھائی دوج کے موقع پر اہل وطن کو مبارک باد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 NOV 2026 8:37AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھائی دوج کے مبارک موقع پر ملک بھر کے شہریوں کو دلی مبارک باد پیش کی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ مقدس تہوار بھائی بہن کے پیار بھرے اور گہرے رشتے میں موجود محبت، اپنائیت اور گرم جوشی کی علامت ہے۔ اس مبارک موقع پر انہوں نے سب کی خوشی، شادمانی اور خوش حالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:

‘‘ملک بھرکے میرے تمام اہلِ وطن کو بھائی دوج کی دلی مبارک باد۔

یہ مقدس تہوار بھائی بہن کے محبت بھرے اور مضبوط رشتے کی مٹھاس اور اپنائیت کی علامت ہے۔

اس مبارک موقع پر میں سب کی خوشی ، شادمانی اور خوش حالی کی دعا کرتا ہوں۔’’

 

देशभर के मेरे परिवारजनों को भाई दूज की हार्दिक शुभकामनाएं। यह पावन पर्व भाई-बहन के स्नेहपूर्ण एवं प्रगाढ़ रिश्ते की मिठास और आत्मीयता का प्रतीक है। इस शुभ अवसर पर मैं सभी की प्रसन्नता और संपन्नता की कामना करता हूं।

— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2026

 

***

ش ح۔ م ح۔رض

 7476:U-No

 

 


(ریلیز آئی ڈی: 2334891) وزیٹر کاؤنٹر : 7