وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے غیر جانب داری، بے  لوث اور انصاف پسندی کی خوبیوں کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 NOV 2026 10:04AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ہے، جس میں حقیقی معنوں میں نیک سیرت انسانوں کی خوبیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس اشلوک میں تمام مخلوقات  کے ساتھ یکساں سلوک کرنے، ذاتی خواہشات اور غصے سے خود کو آزاد رکھنے اور انصاف کے راستے سے کبھی نہ بھٹکنے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

سنسکرت سبھاشتم شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

“समाः सर्वेषु भूतेषु कामक्रोधविवर्जिताः।

न्यायमार्गं न मुञ्चन्ति ते वै सत्पुरुषाः स्मृताः।”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ت ف۔ن م۔

U-7402


(ریلیز آئی ڈی: 2334252) وزیٹر کاؤنٹر : 16
یہ ریلیز پڑھیں: English , Marathi , Gujarati , Malayalam