پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 NOV 2026 8:51PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور دیوالی کے مبارک موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا ؛
’’سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند جی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی ۔ دیوالی کے مبارک موقع پر انہیں نیک خواہشات پیش کیں۔
@ramnathkovind‘‘
۔۔۔۔
ش ح۔ ا س۔ ت ح ۔
U -7400