پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 NOV 2026 6:55AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے مبارک موقع پر ملک بھر کے تمام شہریوں کو دلی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں لکھا:
’’سبھی کو دیوالی کی مبارک باد!
ملک بھر میں اپنے تمام اہلِ وطن کو دیوالی کی بے شمار نیک خواہشات۔‘‘
****
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-7386