وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نظم و ضبط سے آراستہ گفتار و  ذہن ، ریاضت، ایثار اور راست گوئی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت کا ایک سبق آموز قول شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 NOV 2026 8:26AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبق آموز قول شیئر کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ جس شخص کی گفتار اور  طرز فکر  ہمیشہ منضبط اور  مرکوز  ہو اور جس کی زندگی ریاضت، ایثار اور راست گوئی سے عبارت ہو، وہ زندگی میں اعلیٰ ترین کامیابیاں حاصل کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

"यस्य वाङ्मनसी स्यातां सम्यक् प्रणिहिते सदा।

तपस्त्यागश्च सत्यं च स वै सर्वमवाप्नुयात्॥"

جس شخص کی گفتار اور ذہن ہمیشہ نظم و ضبط کے پابند اور یکسو ہوں اور جس کی زندگی ریاضت، ایثار اور سچائی سے عبارت ہو، وہ بلاشبہ زندگی میں اعلیٰ ترین کامیابیاں حاصل کرتا ہے۔

***

 

ش ح۔ ش  م ۔رض

7129:U-No

 

 


(ریلیز آئی ڈی: 2331925) وزیٹر کاؤنٹر : 13