شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اگست 2026 کے لیے خدمات کی پیداوار کے ذیلی شعبہ جاتی عبوری اشاریے  جاری (بنیادی سال 2024–25)

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 OCT 2026 4:00PM by PIB Delhi

وزارتِ شماریات و پروگرام کے نفاذ (ایم او ایس پی آئی) نے بنیادی سال 2024–25 کے ساتھ 19 ذیلی شعبوں  میں  اگست 2026 کے خدمات کی پیداوار کے اشاریے (آئی ایس پی) جاری کیے ہیں۔ اگست 2025 کے مقابلے میں اگست 2026 کے دوران خدمات کی پیداوار کے اشاریوں میں ذیلی شعبوں کے لحاظ سے رجحانات حسب ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

براڈ سب- سیکٹر

آئی ایس پی اگست، 2026

اگست، 2025 کے مقابلے اگست، 2026 میں میں اضافہ کی شرح

1

تھوک تجارت

122.9

10.2

2

خوردہ تجارت

139.2

19.9

3

مرمتی خدمات

130.7

17.6

4

رہائشی سہولیات اور خوراک

145.3

11.9

5

ریلوے ٹرانسپورٹ

105.6

3.7

6

روڈ ٹرانسپورٹ

128.4

9.4

7

واٹر ٹرانسپورٹ

109.1

9.5

8

ایئر ٹرانسپورٹ

89.2

-9.6

9

نقل و حمل کے لیے گودام اور معاون سرگرمیاں

126.8

11.2

10

ڈاک اور کورئیر

114.3

13.2

11

ٹیلی مواصلات

120.7

11.8

12

اطلاعات و نشریات

98.6

7.2

13

بینکنگ

125.0

14.9

14

بیمہ

107.9

16.5

15

ریئل اسٹیٹ

115.3

17.6

16

آئی ٹی اور کمپیوٹر سے متعلق خدمات

116.4

13.8

17

پیشہ ورانہ، سائنسی اور تکنیکی خدمات بشمول تحقیق وترقی

112.7

14.2

18

انتظامی اور معاون خدمات

118.8

13.1

19

فنون، تفریح ​​اور تفریحی خدمات

111.7

-4.7

 

اگست 2025 سے مذکورہ ذیلی شعبوں کے ماہانہ اشاریے ضمیمہ میں دیے گئے ہیں۔

ملاحظات:

  1. خدمات کی پیداوار کے ماہانہ اشاریے تجرباتی بنیاد پر جاری کیے جا رہے ہیں۔ ٹرائل سیریز کی اشاعت سے وزارتِ شماریات و پروگرام کے نفاذ کو اعداد و شمار کے معیار کا جائزہ لینے، ان کی قابلِ اعتماد حیثیت کو جانچنے اور متعلقہ فریقوں اور صارفین  کی آرا ءحاصل کرنے میں مدد ملے گی۔
  2. ریلوے، بینکاری اور بیمہ کے ذیلی شعبوں کے اشاریے عارضی ماہانہ اعداد و شمار پر مبنی ہیں اور ان میں سالانہ نظرِ ثانی کی جائے گی۔
  3. یہ پریس ریلیز وزارت کی ویب سائٹ http://www.mospi.gov.in پر بھی موجود ہے۔
  4. خدمات کی پیداوار کے اشاریے کے اعداد و شمار https://esankhyiki.mospi.gov.in پر بھی دستیاب ہیں۔

ضمیمہ

خدمات کی پیداوارکے انڈیکس میں ذیلی شعبوں کے ماہانہ  عارضی اشاریے

 

نمبر شمار

براڈ سب- سیکٹر

25 اگست

25 ستمبر

25 اکتوبر

25 نومبر

دسمبر 25

26 جنوری

فروری 26

26 مارچ

26 اپریل

مئی 26

26 جون

26 جولائی

26 اگست

1

تھوک تجارت

111.5

133.9

136.7

117.5

127.8

143.6

132.1

142.0

119.9

118.0

122.8

126.8

122.9

2

خوردہ تجارت

116.1

133.8

153.1

122.3

138.7

145.4

138.7

155.4

137.5

138.1

138.0

140.0

139.2

3

مرمتی خدمات

111.2

125.1

140.0

114.7

122.0

134.5

110.0

187.4

119.9

122.4

120.1

126.3

130.7

4

رہائشی  سہولیات  اور خوراک

129.9

124.7

136.7

148.2

166.9

150.2

148.5

148.3

138.1

148.9

141.2

144.0

145.3

5

ریلوے ٹرانسپورٹ

101.9

97.5

99.6

100.9

105.7

107.5

99.9

112.4

99.6

107.3

105.5

106.1

105.6

6

روڈ ٹرانسپورٹ

117.4

130.5

115.4

116.8

130.8

128.9

124.9

153.1

110.3

125.9

131.6

132.1

128.4

7

واٹر ٹرانسپورٹ

99.7

98.9

102.0

108.0

111.1

113.0

102.3

113.6

104.9

110.6

108.4

107.5

109.1

8

ایئر ٹرانسپورٹ

98.7

95.4

105.0

113.3

113.3

117.3

107.0

102.0

89.9

99.9

91.2

87.8

89.2

9

نقل و حمل کے لیے گودام اور معاون سرگرمیاں

114.1

120.5

119.0

117.4

131.4

126.6

121.3

151.7

113.0

124.9

128.3

127.8

126.8

10

ڈاک اور کورئیر

101.0

96.4

99.4

88.2

98.7

97.3

91.9

110.7

99.3

98.0

103.2

107.4

114.3

11

ٹیلی مواصلات

108.0

110.4

112.0

109.6

118.0

118.6

112.3

121.0

118.9

114.8

118.1

121.4

120.7

12

اطلاعات و نشریات

91.9

105.2

107.4

86.5

120.2

109.5

99.8

142.1

114.0

100.8

125.1

120.8

98.6

13

بینکنگ

108.8

112.0

110.8

111.9

115.0

115.8

117.2

121.0

119.9

120.2

121.3

121.9

125.0

14

بیمہ

92.6

118.0

105.6

96.1

116.0

116.9

96.9

168.1

110.9

91.1

117.4

124.1

107.9

15

رئیل اسٹیٹ

98.0

110.4

105.4

102.5

115.3

116.2

121.3

133.0

119.8

113.3

119.0

121.2

115.3

16

آئی ٹی اور کمپیوٹر سے متعلق خدمات

102.3

121.4

109.7

107.7

137.4

111.7

109.2

146.5

112.2

109.2

130.8

119.1

116.4

17

پیشہ ورانہ، سائنسی اور تکنیکی خدمات بشمول تحقیق وترقی

98.8

116.5

111.7

108.5

127.5

109.4

106.0

166.8

106.3

111.7

122.7

116.2

112.7

18

انتظامی اور معاون خدمات

105.0

120.4

115.2

104.0

122.9

115.9

106.6

156.5

120.4

106.2

121.7

134.5

118.8

19

فنون، تفریح ​​اور تفریحی خدمات

117.2

98.5

120.1

98.2

131.5

119.8

110.1

147.6

127.5

140.6

119.2

107.0

111.7

***

ش ح ۔م ش ع۔م ذ

(UR 6905)


(ریلیز آئی ڈی: 2330142) وزیٹر کاؤنٹر : 9
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Tamil