وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شکوک وشبہات پر قابو پانے اور غیر یقینی حالات کا سامنا کرنے  سے متعلق سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 OCT 2026 10:40AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک  سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں شکوک و شبہات سے نکلنے اور غیر یقینی حالات کو قبول کرنے کی اہمیت اجاگر کی گئی ہے۔

न संशयमनारुह्य नरो भद्राणि पश्यति।

संशयं पुनरारुह्य यदि जीवति पश्यति॥

یہ اشلوک اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ شکوک و شبہات سے نجات انسان کو اچھے امکانات پہچاننے کے قابل بناتی ہے، جبکہ غیر یقینی حالات کا سامنا کرنا گہری سمجھ بوجھ اور بصیرت کے حصول کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔ اس میں زندگی کے چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت، ہمت اور ثابت قدمی کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

न संशयमनारुह्य नरो भद्राणि पश्यति।

संशयं पुनरारुह्य यदि जीवति पश्यति॥

 

*****

 (ش ح ۔رک)

U. No.6744


(ریلیز آئی ڈی: 2328837) وزیٹر کاؤنٹر : 9