وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر راہل کو مبارک باد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 OCT 2026 6:57PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 42/ٹی 63 مقابلے میں عمدہ چھلانگ لگاکر کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر راہل کو مبارک باد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ یہ فخر کا لمحہ ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ راہل آنے والے وقت میں بھی نئی بلندیاں حاصل کرتے رہیں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

’’ایشین پیرا گیمز 2026 میں راہل کے لیے فخر کا لمحہ! انہوں نے مردوں کے ہائی جمپ ٹی 42/ٹی 63 مقابلے میں عمدہ چھلانگ لگاکر کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ دعا ہے کہ وہ آنے والے وقت میں بھی نئی بلندیاں حاصل کرتے رہیں: وزیر اعظم @narendramodi ‘‘

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 6521


(ریلیز آئی ڈی: 2326905) وزیٹر کاؤنٹر : 9