یو پی ایس سی
یونین پبلک سروس کمیشن نے ماہ ستمبر 2026 کے لیے بھرتی کے نتائج کا اعلان کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 OCT 2026 12:16PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے ستمبر 2026 کے دوران بھرتی کے درج ذیل معاملات کو حتمی شکل دی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو ڈاک کے ذریعےانفرادی طور پر مطلع کر دیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر بھی باقاعدہ طور پر غور وخوض کیا گیا، لیکن افسوس کے ساتھ انہیں مطلع کیا گیا کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا یا متعلقہ عہدے پر تقرری کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں ہو سکا ہے۔
ریزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:-
***
ش ح۔ ش م ۔ ع ن
U NO: 6396
(ریلیز آئی ڈی: 2325847)
وزیٹر کاؤنٹر : 7