وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دیوی کو تمام جانداروں میں موجود غیر مرئی طاقت کی مجسم صورت قرار دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشِتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 OCT 2026 9:59AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے دیوی کو تمام جانداروں میں موجود غیر مرئی طاقت کی مجسم صورت قرار دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشِتم شیئر کیا۔ یہ شلوک دیوی کو بار بار سلام پیش کرتاہے  اور ہر وجود میں موجود غیر مرئی طاقت کو تسلیم کرتا ہے ۔

سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کرتے ہوئے جناب مودی نے ایکس پر لکھا ؛

“या देवी सर्वभूतेषु शक्ति-रूपेण संस्थिता।

नमस्तस्यै नमस्तस्यै नमस्तस्यै नमो नमः॥”

******

ش ح۔ش م    ۔ ع د

U-No. 6116


(ریلیز آئی ڈی: 2323691) وزیٹر کاؤنٹر : 5