قانون اور انصاف کی وزارت
صدر جمہوریہ نے دو جوڈیشل افسران کو مدراس ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 OCT 2026 5:29PM by PIB Delhi
آئین ہند کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اور ہندوستان کے چیف جسٹس سے مشاورت کے بعد، صدر جمہوریہ نے درج ذیل دو عدالتی افسران کو مدراس ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے:
- جناب دھرمالنگم لینگیشورَن
- جناب بالاتھنڈایوتھم کارتیکیئن
***
ش ح۔ک ح۔ خ م
U.NO.6011
(ریلیز آئی ڈی: 2322939)
وزیٹر کاؤنٹر : 7