وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھارتی زراعت میں تبدیلی سے متعلق ایک مضمون مشترک کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 OCT 2026 11:24AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب اشوک گلاٹی کا بھارتی زراعت میں تبدیلی سے متعلق تحریر کردہ ایک مضمون مشترک کیا۔ مضمون میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ گجرات میں زرعی تبدیلی سے لے کر بھارتی زراعت میں وسیع تر تبدیلی تک جناب مودی کا 25 سالہ سفر یہ ظاہر کرتا ہے کہ بہتر آب پاشی، قابلِ اعتماد بجلی، دیہی سڑکوں، ٹیکنالوجی اور منڈی تک رسائی نے کسانوں کو پیداوار اور آمدنی میں اضافہ کرنے میں مدد  فراہم کی ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا گجرات میں زرعی تبدیلی سے لے کر بھارتی زراعت میں وسیع تر تبدیلی تک 25 سالہ سفر یہ ظاہر کرتا ہے کہ بہتر آب پاشی، قابلِ اعتماد بجلی، دیہی سڑکوں، ٹیکنالوجی اور منڈی تک رسائی نے کسانوں کو پیداوار اور آمدنی میں اضافہ کرنے میں مدد فراہم کی  ہے۔

قومی سطح پر اس طریقۂ کار کو کسانوں کو براہِ راست مدد فراہم کرنے، زرعی تنوع اور بہتر دیہی بنیادی ڈھانچے تک وسعت دی گئی ہے۔

بھارتی زراعت میں تبدیلی پر یہ مضمون ضرور پڑھیں۔

https://www.business-standard.com/opinion/columns/from-gujarat-s-agrarian-miracle-to-india-s-farm-transformation-126100601522_1.html

 

*******

) ش ح – م م ع-ش ا )

U.NO- 4748


(ریلیز آئی ڈی: 2319956) وزیٹر کاؤنٹر : 9