بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آندھرا پردیش اور میگھالیہ میں ایس آئی آر کی تاریخوں میں توسیع کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 SEP 2026 9:14PM by PIB Delhi

1. الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ایک میٹنگ آج شام 4:30 بجے نئی دہلی کے نرواچن سدن میں منعقد ہوئی۔

2. میٹنگ میں چیف الیکشن کمشنر جناب گیانیش کمار اور الیکشن کمشنر ڈاکٹر ایس ایس سندھو اور ڈاکٹر وویک جوشی نے شرکت کی۔

3. میٹنگ کے دوران آندھرا پردیش اور میگھالیہ میں ایس آئی آر کی تاریخوں میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نظرثانی شدہ شیڈول حسب ذیل ہے:

 

ریاست

نوٹس کا مرحلہ /

دعوؤں اور اعتراضات کا تصفیہ

 

آخری اشاعت

آندھرا پردیش

31جولائی2026 سے 10اکتوبر2026 تک

16اکتوبر2026

میگھالیہ

-

26اکتوبر 2026

 

****

ش ح۔ع و۔ ش ا

U. NO.: 4416


(ریلیز آئی ڈی: 2317467) وزیٹر کاؤنٹر : 8