مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
اگست 2026 کے اختتام پر ٹیلی کام صارفین کے اعداد و شمار کی اہم جھلکیاں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 SEP 2026 4:55PM by PIB Delhi
|
تفصیلات
|
وائرلیس*
|
وائر لائن
|
کل
(وائرلیس+
وائر لائن)
|
|
ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشن والے براڈ بینڈ سبسکرائبر کی تعداد (ملین)
|
1,052.58
|
48.63
|
1,101.21
|
|
بغیر ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشن والے براڈ بینڈ سبسکرائبر کی تعداد (ملین)
|
961.65
|
48.63
|
1,010.28
|
|
شہری ٹیلی فون سبسکرائبرکی تعداد (ملین)
|
759.11
|
43.16
|
802.28
|
|
اگست 2026 میں خالص اضافہ (ملین)
|
5.25
|
0.34
|
5.59
|
|
ماہانہ اضافہ کی شرح
|
0.70فیصد
|
0.80فیصد
|
0.70فیصد
|
|
دیہی ٹیلی فون صارفین کی تعداد (ملین)
|
553.14
|
5.29
|
558.43
|
|
اگست 2026 میں خالص اضافہ (ملین)
|
0.73
|
0.10
|
0.83
|
|
ماہانہ اضافہ کی شرح
|
0.13فیصد
|
1.96فیصد
|
0.15فیصد
|
|
ٹیلی فون صارفین کی مجموعی تعداد(ملین)
|
1312.25
|
48.45
|
1360.70
|
|
اگست 2026 میں خالص اضافہ (ملین)
|
5.98
|
0.44
|
6.42
|
|
ماہانہ اضافہ کی شرح
|
0.46فیصد
|
0.93فیصد
|
0.47فیصد
|
|
شہری صارفین کا حصہ
|
57.85فیصد
|
89.08فیصد
|
58.96فیصد
|
|
دیہی صارفین کا حصہ
|
42.15فیصد
|
10.92فیصد
|
41.04فیصد
|
|
ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشن کے ساتھ مجموعی طور پر ٹیلی کثافت @
|
91.69فیصد
|
3.39فیصد
|
95.07فیصد
|
|
شہری ٹیلی کثافت @
|
146.66فیصد
|
8.34فیصد
|
155.00فیصد
|
|
دیہی ٹیلی کثافت @
|
60.55فیصد
|
0.58فیصد
|
61.12فیصد
|
|
بغیر سیلولر موبائل کنکشن ایم 2 ایم ٹیلی کثافت @
|
81.87فیصد
|
3.39فیصد
|
85.26فیصد
|
اگست 2026میں، 15.83 ملین صارفین نے موبائل نمبر پورٹیبلٹی(ایم این پی)کے لیے درخواستیں دیں۔
اگست 2026 میں فعال وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد (مصروف وی ایل کی تاریخ پر) 1207.59 ملین تھی۔
نوٹ:
وائرلیس سبسکرائبر کی بیس تعدادا وائرلیس موبائل ٹیلی فون صارفین (بشمول ایم 2ایم سیلولر موبائل کنکشن) اور ایف ڈبلیو اے صارفین پر مشتمل ہے۔
@ ٹیلی کثافت کا شمار اگست 2020 میں شائع 'ہندوستان اور ریاستوں کی آبادی کے تخمینے پر تکنیکی گروپ کی رپورٹ 2011 – 2036' سے آبادی کے تخمینہ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔
#وی ایل آر وزیٹر لوکیشن رجسٹر کا مخفف ہے۔ مختلف ٹیلی کام سروس پرووائیڈر (ٹی ایس پی) کے لیے ، وی ایل آر کی مصروف تاریخیں مختلف سروس ایریامیں مختلف ہوں گی۔
اس پریس ریلیز میں پیش کردہ معلومات ٹیلی کام سروس پرووائیڈر(ٹی ایس پی) کی طرف سے ٹی آر اے آئی کو فراہم کردہ ڈیٹا پر مبنی ہیں۔
براڈ بینڈکے صارفین
اگست 2026 کے مہینے میں 1579 آپریٹرز سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، براڈ بینڈ کے صارفین کی کل تعداد جولائی 2026 کے آخر میں 1094.48 ملین سے بڑھ کر اگست 2026 کے آخر میں 0.61 فیصد کی ماہانہ شرح نمو کے ساتھ 1101.21 ملین ہو گئی۔ زمرے کے لحاظ سے براڈ بینڈکے صارفین کی تعداد اور ان کی ماہانہ شرح نمو درج ذیل ہے: -
اگست 2026 کے مہینے میں طبقہ کے لحاظ سے براڈ بینڈ سبسکرائبرز اور ماہانہ ترقی کی شرح
|
زمرہ
|
سبسکرپشن
|
براڈ بینڈ کے صارفین کی تعدداد
(ملین میں)
|
تبدیلی کا فیصد
|
|
|
جولائی 2026
|
اگست2026
|
|
|
وائرڈ سبسکرائبرز
|
فکسڈ وائرڈ رکی رسائی
(ڈی ایس ایل ،ایف ٹی ٹی ایکس، ایتھرنیٹ/ ایل اے این ، کیبل موڈیم ، آئی ایل ایل )
|
48.14
|
48.63
|
1.01فیصد
|
|
|
وائرلیس سبسکرائبرز
|
فکسڈ وائرلیس کی رسائی
(5 جی ایف ڈبلیو اے ، وائی فائی ، وائی میکس ، ریڈیو/یو بی آر ، سٹیلائٹ)
|
18.84
|
19.34
|
2.68فیصد
|
|
|
موبائل وائرلیس کی رسائی
(ہینڈسیٹ/ڈونگل/ایم 2 ایم پر مبنی 3 جی ، 4 جی ، 5 جی)
|
1027.50
|
1033.24
|
0.56فیصد
|
|
|
براڈ بینڈ کے صارفین کی مجموعی تعداد
|
1094.48
|
1101.21
|
0.61فیصد
|
|
اگست 2026 کے آخر میں پانچ ٹاپ براڈ بینڈ (وائرڈ اور وائرلیس) سروس فراہم کنند گان
|
نمبر شمار
|
سروس فراہم کنندہ
|
سبسکرائبر کی بیس تعداد
(ملین میں)
|
|
|
ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ
|
538.03
|
|
|
بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ
|
386.39
|
|
|
ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ
|
130.88
|
|
|
بھارت سنچار نگم لمیٹڈ
|
27.82
|
|
|
ایٹریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ
|
2.48
|
|
ٹاپ 5 براڈ بینڈ (وائرڈ اور وائرلیس) سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر
|
98.58فیصد
|
براڈ بینڈ خدمات فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر کا تصویری خاکہ ذیل میں دیا گیاہے:
اگست 2026 کے آخر میں براڈ بینڈ (وائرڈ اور وائرلیس) سروس فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر

اگست 2026 کے آخر میں پانچ ٹاپ فکسڈ وائرڈ ایکسیس براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان
|
نمبر شمار
|
سروس فراہم کنندہ
|
سبسکرائبر کی بیس تعداد
(ملین میں)
|
|
|
ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ
|
14.81
|
|
|
بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ
|
11.44
|
|
|
بھارت سنچار نگم لمیٹڈ
|
4.56
|
|
|
ایٹریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ
|
2.48
|
|
|
کیرالہ ویژن براڈ بینڈ لمیٹڈ
|
1.56
|
|
ٹاپ 5 فکسڈ (وائرڈ) ایکسیس براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر
|
71.66فیصد
|
اگست 2026 کے آخر میں پانچ ٹاپ وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان
|
نمبر شمار
|
سروس فراہم کنندہ
|
سبسکرائبر کی بیس تعداد
(ملین میں)
|
|
|
ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ
|
523.22
|
|
|
بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ
|
374.96
|
|
|
ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ
|
130.87
|
|
|
بھارت سنچار نگم لمیٹڈ
|
23.26
|
|
|
آئی بی یو ایس ورچوئل نیٹ ورک سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ
|
0.12
|
|
ٹاپ 5 وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر
|
99.99فیصد
|
وائر لائن ٹیلی فون سبسکرائبر کی بیس
وائر لائن صارفین کی تعداد جولائی 2026 کے آخر میں 48.01 ملین سے بڑھ کر اگست 2026 کے آخر میں 48.45 ملین ہو گئی۔ وائر لائن صارفین کی تعداد میں خالص اضافہ 0.44 ملین درج کیا گیا جس کی ماہانہ شرح نمو 0.93 فیصد ہے۔
ہندوستان میں مجموعی وائر لائن ٹیلی کثافت جولائی 2026 کے آخر میں 3.36 فیصد سے بڑھ کر اگست 2026 کے آخر میں 3.39 فیصد ہوگئی۔ اگست 2026 کے آخر میں، شہری اور دیہی وائر لائن ٹیلی کثافت بالترتیب 8.34 فیصد اور 0.58 فیصد درج کی گئی ۔ اگست 2026 کے آخر میں کل وائر لائن صارفین میں شہری صارفین اور دیہی صارفین کا متعلقہ حصہ بالترتیب 89.08 فیصد اور 10.92 فیصد تھا ۔
پی ایس یو سروس فراہم کنند گان یعنی بی ایس این ایل ،ایم ٹی این ایل اوراے پی ایس ایف ایل کا مجموعی حصہ اگست 2026 کے آخر میں وائر لائن مارکیٹ شیئر کا 16.05فیصد تھا۔ وائر لائن سبسکرائبر بیس کے تفصیلی اعدادوشماضمیمہ-I میں دستیاب ہیں ۔
****************
ش ح ۔م ش ع ۔ ت ا
U. No.4275
(ریلیز آئی ڈی: 2316398)
وزیٹر کاؤنٹر : 8