وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے سموتسری کے موقع پر مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 SEP 2026 11:13AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سموتسری کے مقدس موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔  جناب مودی نے کہا کہ سموتسری ہمیں یاد دلاتی ہے کہ معافی اور ہمدردی سےہر رشتے کو مضبوطی ملتی ہے ۔  انہوں نے سبھی سے عاجزی اپنانے اور رحم دلی و خیرسگالی کو اپنے عمل کی بنیاد بنانے کی اپیل کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:

سموتسری ہمیں یاد دلاتی ہے کہ معافی اور ہمدردی ہر رشتے کو مضبوطی عطا کرتی ہے ۔

اس مقدس موقع پر دعا ہے کہ عاجزی ہماری رہنمائی کرے اور مہربانی و نیک نیتی ہمارے ہر عمل کی بنیاد بنے۔

مچھامی دکڑم

 

 

***

ش ح۔ ک ا۔ف ر

U.No.3560


(ریلیز آئی ڈی: 2310344) وزیٹر کاؤنٹر : 9