سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ترقی کے خواہاں اضلاع اور سرحدی علاقوں میں شاہراہوں کی تعمیر و ترقی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 JUL 2026 5:51PM by PIB Delhi

ترقی کےخواہاں اضلاع قومی شاہراہوں کے تمام نیٹ ورک سے منسلک ہیں۔ ترقی کے خواہاں اضلاع کو جوڑنے والی قومی شاہراہوں کے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران مکمل کیے گئے حصوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔

سرحدی علاقوں میں رابطہ سہولت کو بہتر بنانے کے لیے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 3,318 کلومیٹر طویل قومی شاہراہوں کے منصوبوں کے ٹھیکے دیے گئے ہیں، جن میں سے 1,301 کلومیٹر شاہراہ کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ ایسے منصوبوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ-II میں دی گئی ہیں۔

گزشتہ پانچ برسوں میں سے ہر سال قومی شاہراہوں کی تعمیر و ترقی اور دیکھ بھال پر کیے گئے اخراجات کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات، جن میں ترقی کے خواہاں اضلاع اور سرحدی علاقوں کو رابطہ فراہم کرنے والی قومی شاہراہیں بھی شامل ہیں، ضمیمہ-III میں دی گئی ہیں۔

قومی شاہراہوں کی تعمیر و ترقی اور دیکھ بھال ایک مسلسل جاری رہنے والا عمل ہے۔ اسی کے مطابق تمام قومی شاہراہوں پر کام، بشمول دور دراز اور اسٹریٹجک  لحاظ سے اہم علاقوں کو رابطہ فراہم کرنے والی قومی شاہراہوں کی تعمیر، ترقی اور گنجائش میں اضافے کے کام، ٹریفک کی آمد و رفت، رابطے کی ضرورت، سڑک کی موجودہ حالت اور پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان (این ایم پی) کے ساتھ ہم آہنگی کو مدنظر رکھتے ہوئے شروع کیے جاتے ہیں۔ اس وقت ملک میں تقریباً 25,917 کلومیٹر طویل 1,191 قومی شاہراہوں کے منصوبے، جن کی مجموعی لاگت 7.15 لاکھ کروڑ روپے ہے، زیر تعمیر ہیں۔ ان میں سرحدی علاقوں میں 3,100 کلومیٹر طویل شاہراہوں کی ترقی کے کام بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، حکومت نے دور دراز علاقوں میں ابتدائی اور آخری مرحلے کے رابطے، آمد و رفت کی سہولت اور عوامی سہولت میں بہتری کے لیے روپ وے کے نیٹ ورک کی ترقی کا کام بھی شروع کیا ہے۔

ترقی کےخواہاں اضلاع کو جوڑنے والی قومی شاہراہوں کے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران مکمل کیے گئے حصوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات:

نمبر شمار

ریاست

مکمل کی گئی قومی شاہراہوں کی لمبائی (کلومیٹر)

1

آندھرا پردیش

384

2

اروناچل پردیش

59

3

آسام

192

4

بہار

595

5

چھتیس گڑھ

449

6

گجرات

117

7

ہریانہ

48

8

ہماچل پردیش

23

9

جموں و کشمیر

67

10

جھارکھنڈ

890

11

کرناٹک

244

12

کیرالہ

36

13

مدھیہ پردیش

675

14

مہاراشٹر

781

15

منی پور

18

16

میگھالیہ

9

17

میزورم

11

18

ناگالینڈ

23

19

اوڈیشہ

481

20

پنجاب

135

21

راجستھان

487

22

سکم

79

23

تمل ناڈو

119

24

تلنگانہ

252

25

تریپورہ

60

26

اتر پردیش

150

27

اتراکھنڈ

78

28

مغربی بنگال

251

 

سرحدی علاقوں میں رابطے کو بہتر بنانے کے لیے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران منظور کیے گئے قومی شاہراہوں کے منصوبوں اور ان کے تحت تعمیر کیے گئے شاہراہوں کے حصے کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات:

نمبر شمار

ریاست

منظور شدہ این ایچ کی لمبائی (کلومیٹر)

تعمیر کی گئی قومی شاہراہوں کی لمبائی (کلومیٹر)

1

اروناچل پردیش

740

26

2

آسام

219

76

3

ہماچل پردیش

157

63

4

جموں و کشمیر

355

172

5

لداخ

27

14

6

منی پور

241

70

7

میگھالیہ

106

80

8

میزورم

127

95

9

ناگالینڈ

214

193

10

پنجاب

187

114

11

راجستھان

102

102

12

سکم

27

27

13

تریپورہ

162

44

14

اتر پردیش

122

101

15

اتراکھنڈ

266

69

16

مغربی بنگال

265

81

 

قومی شاہراہوں کی تعمیر و ترقی اور دیکھ بھال پر گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ہر سال کیے گئے اخراجات کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات، جن میں امنگوں والے اضلاع اور سرحدی علاقوں کو رابطہ فراہم کرنے والی قومی شاہراہیں بھی شامل ہیں:-

کروڑ روپئے میں رقم

نمبر شمار

ریاست/یوٹی

2021-22​

2022- 23

2023- 24

2024- 25

2025- 26

1

آندھرا پردیش

5,890

6,957

11,440

11,756

12,109

2

اروناچل پردیش

2,718

3,140

2,649

3,599

3,109

3

آسام

3,150

4,557

9,137

7,207

6,334

4

بہار

9,174

9,347

10,749

8,840

9,962

5

چھتیس گڑھ

1,936

2,468

4,255

2,280

3,682

6

گوا

615

673

620

651

703

7

گجرات

10,710

9,831

10,900

8,091

8,706

8

ہریانہ

7,203

3,924

6,062

4,344

3,327

9

ہماچل پردیش

3,164

4,534

5,175

3,994

3,818

10

جھارکھنڈ

2,853

3,127

4,599

5,169

4,127

11

کرناٹک

7,681

6,763

12,695

10,819

11,446

12

کیرالہ

10,136

3,994

10,419

5,082

4,056

13

مدھیہ پردیش

9,006

6,210

7,447

7,799

10,519

14

مہاراشٹر

18,655

18,355

19,867

18,512

20,504

15

منی پور

2,142

2,737

2,598

2,011

1,444

16

میگھالیہ

819

684

1,803

1,697

1,477

17

میزورم

2,054

3,218

2,189

2,091

1,507

18

ناگالینڈ

1,943

1,666

1,414

1,600

1,166

19

اوڈیشہ

4,510

4,643

5,948

5,786

5,862

20

پنجاب

7,179

10,093

12,419

7,898

7,291

21

راجستھان

11,353

9,719

8,874

6,301

4,890

22

سکم

811

1,008

684

441

427

23

تمل ناڈو

4,305

8,230

9,925

9,068

8,393

24

تلنگانہ

3,458

3,622

6,117

7,496

6,765

25

تریپورہ

1,085

1,156

1,546

767

771

26

اتر پردیش

13,944

21,453

28,114

20,665

24,640

27

اتراکھنڈ

2,112

3,219

4,545

3,835

3,716

28

مغربی بنگال

3,642

3,053

3,543

2,240

4,807

29

انڈمان اور نکوبار جزائر

246

143

96

204

211

30

دادرہ اور نگر حویلی

30

26

2

46

136

31

دمن اور دیو

32

دہلی/ ہیڈ کوارٹر

3,961

7,164

3,223

2,840

1,170

33

جموں و کشمیر

6,817

7,370

10,528

10,204

7,999

34

لداخ

352

574

658

768

333

35

پڈوچیری

1

61

35

23

2

سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دیں۔

*****

ش ح۔ م ح۔ش ت

U.No.3419


(ریلیز آئی ڈی: 2310076) وزیٹر کاؤنٹر : 8
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी