قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

چھتیس گڑھ ہائی کورٹ اور گوہاٹی ہائی کورٹ میں ججوں اور ایڈیشنل ججوں کی تقرری

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 SEP 2026 7:11PM by PIB Delhi

ہندوستان کے آئین کے ذریعہ دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، ہندوستان کے چیف جسٹس کی مشاورت سے ، صدر جمہوریہ کومندرجہ ذیل ایڈوکیٹ/جوڈیشل افسران کو ہائی کورٹس میں جج/ایڈیشنل جج مقرر کرنے پر مسرت ہورہی ہے : -

نمبر شمار

سفارش کنندہ کا نام (ایس/شری)

تفصیلات

  1.  

سنتوش شرما، جوڈیشل آفیسر

چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے جج مقرر

  1.  

محترمہ سشما ساونت، جوڈیشل آفیسر

  1.  

سدھیر کمار، جوڈیشل آفیسر

  1.  

چمبیمو موژہوئی ، ایڈووکیٹ

گوہاٹی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے طور پر تقرری

  1.  

محترمہ ہیلن ڈاونگلیانی، جوڈیشل آفیسر

 

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 3174


(ریلیز آئی ڈی: 2308012) وزیٹر کاؤنٹر : 9
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी