یو پی ایس سی
یونین پبلک سروس کمیشن نے جولائی 2026 کے لیے بھرتی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 SEP 2026 2:51PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن نے جولائی 2026 کے دوران درج ذیل بھرتی کے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو انفرادی طور پر بذریعہ ڈاک مطلع کر دیا گیا ہے۔
دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر بھی باقاعدہ غور کیا گیا، تاہم افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا یا مذکورہ عہدے کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں ہو سکا۔
نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:
***
ش ح۔ ا ک ۔ ر ب
UR:3111
(ریلیز آئی ڈی: 2307450)
وزیٹر کاؤنٹر : 8