شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جولائی 2026 میں بھارت کی صنعتی پیداوار کے اشاریے میں 6.7 فیصد کا اضافہ

جولائی 2026 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے اور استعمال پر مبنی اشاریے کے فوری تخمینے(بنیادی سال 23-0222=100)

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 AUG 2026 4:00PM by PIB Delhi

 

جولائی 2026 میں صنعتی پیداوار کے اشاریے میں سالانہ بنیاد پر 6.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس میں مینوفیکچرنگ شعبے کی 7.3 فیصد شرحِ نمو اور بجلی و گیس کی فراہمی کے شعبے میں 8.7 فیصد کی مضبوط شرحِ نمو نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

 

صنعتی پیداوار کے اشاریے (آئی آئی پی) کا فوری تخمینہ ہر ماہ کی 28 تاریخ کو جاری کیا جاتا ہے (اگر 28 تاریخ کو تعطیل ہو تو اگلے کاروباری دن جاری کیا جاتا ہے)۔ یہ اشاریہ متعلقہ ذرائع سے موصول ہونے والے اعداد و شمار کی بنیاد پر مرتب کیا جاتا ہے، جبکہ یہ ذرائع خود پیداواری کارخانوں اور اداروں سے اعداد و شمار حاصل کرتے ہیں۔ صنعتی پیداوار کے اشاریے کی نظرثانی کی پالیسی کے مطابق ان فوری تخمینوں میں بعد میں جاری ہونے والے اعداد و شمار میں نظرثانی کی جائے گی۔

2۔ اہم نکات:

  1. جولائی 2026 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے (آئی آئی پی) کی شرحِ نمو 6.7 فیصد رہی، جبکہ جون 2026 میں یہ شرح 7.3 فیصد (فوری تخمینہ) تھی۔
  2. جولائی 2026 میں کان کنی و کھدائی، مینوفیکچرنگ، بجلی و گیس کی فراہمی، اور پانی کی فراہمی، سیوریج اور فضلہ کے بندوبست کے شعبوں کی شرحِ نمو بالترتیب (-)0.9 فیصد، 7.3 فیصد، 8.7 فیصد اور 7.4 فیصد رہی۔
  • III. جولائی 2026 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے کا فوری تخمینہ 124.8 رہا، جبکہ جولائی 2025 میں یہ 117.0 تھا۔ جولائی 2026 میں کان کنی و کھدائی، مینوفیکچرنگ، بجلی و گیس کی فراہمی، اور پانی کی فراہمی، سیوریج اور فضلہ کے بندوبست کےاشاریے بالترتیب 94.4، 127.4، 133.5 اور 148.4 رہے۔
  • IV. مینوفیکچرنگ شعبے میں قومی صنعتی درجہ بندی (این آئی سی) کی دو ہندسوں کی سطح پر 23 صنعتی گروپوں میں سے 19 نے جولائی 2025 کے مقابلے میں جولائی 2026 کے دوران مثبت شرحِ نمو ریکارڈ کی۔ جولائی 2026 میں مثبت نمو میں سب سے زیادہ حصہ ڈالنے والے تین صنعتی گروپ یہ رہے: ’’موٹر گاڑیوں، ٹریلرز اور نیم ٹریلرز کی تیاری‘‘ (22.2 فیصد)، ’’برقی آلات کی تیاری‘‘ (28.3 فیصد)، اور ’’مشینری اور آلات این.ای.سی. کی تیاری‘‘ (12.1 فیصد)۔
  1. ’’موٹر گاڑیوں، ٹریلرز اور نیم ٹریلرز کی تیاری‘‘ کے صنعتی گروپ میں ’’آٹو پرزہ جات، اسپیئر پارٹس اور لوازمات‘‘، ’’مسافر گاڑیاں‘‘ اور ’’تجارتی گاڑیاں‘‘ کے زمرہ جات نے شرحِ نمو میں نمایاں حصہ ڈالا۔
  • VI. ’’برقی آلات کی تیاری‘‘ کے صنعتی گروپ میں ’’برقی سرکٹس کو جوڑنے یا محفوظ رکھنے کے آلات، مثلاً سوئچ گیئر، سرکٹ بریکرز/سوئچز، کنٹرول/میٹر پینلز اور ان کے پرزہ جات‘‘، ’’یو پی ایس اور سالڈ اسٹیٹ ڈرائیوز‘‘، اور ’’آپٹیکل فائبرز اور کیبلز کے سرے پر لگنے والے کنیکٹرز‘‘ کے زمرہ جات نے شرحِ نمو میں نمایاں حصہ ڈالا۔
  1. ’’مشینری اور آلات این .ای.سی کی تیاری کے صنعتی گروپ میں’’تعمیراتی مشینری/آلات، بشمول بل ڈوزر اور روڈ رولر‘‘، ’’ہر قسم کے پمپ، بشمول سینٹری فیوگل، ہائیڈرولک، مثبت نقل مکانی، گیئر، اسکرو، گریویٹی، بھاپ، بوائلر فیڈ اور والو لیس پمپ وغیرہ‘‘، اور ’’بھاپ/بخارات، ہوا اور دیگر ٹربائنز‘‘ کے زمرہ جات نے شرحِ نمو میں نمایاں حصہ ڈالا۔
  2. استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق، جولائی 2026 میں بنیادی اشیا کا اشاریہ 115.9، سرمایہ جاتی اشیا کا 141.8، درمیانی اشیا کا 130.9، اور بنیادی ڈھانچے/تعمیراتی اشیا کا اشاریہ 136.2 رہا۔ مزید برآں، پائیدار صارف اشیا اور غیر پائیدار صارف اشیا کے اشاریے بالترتیب 129.9 اور 113.7 رہے۔
  • IX. استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق، جولائی 2025 کے مقابلے میں جولائی 2026 کے دوران صنعتی پیداوار کے اشاریے کی شرحِ نمو بنیادی اشیا میں 4.1 فیصد، سرمایہ جاتی اشیا میں 16.1 فیصد، درمیانی اشیا میں 10.0 فیصد، بنیادی ڈھانچے/تعمیراتی اشیا میں 6.9 فیصد، پائیدار صارف اشیا میں 10.5 فیصد، جبکہ غیر پائیدار صارف اشیا میں (-)1.0 فیصد رہی (بیان III)۔ استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق جولائی 2026 میں صنعتی پیداوار کے اشاریے کی مجموعی نمو میں سب سے زیادہ مثبت حصہ ڈالنے والے تین شعبے درمیانی اشیاء، سرمایہ جاتی اشیا اور بنیادی اشیاء رہے۔

 

3۔ جولائی 2026 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریےآئی آئی پی)کے فوری تخمینے کے ساتھ، ذرائع سے موصول ہونے والے تازہ ترین اعداد و شمار کی روشنی میں جون 2026 کے اشاریوں پر حتمی نظرثانی بھی کی گئی ہے۔

4۔ جولائی 2026 کے فوری تخمینے اور جون 2026 کے حتمی نظرثانی شدہ اعداد و شمار بالترتیب 88.9 فیصد اور 93.0 فیصد کے  موصول ہونے والے جوابی شرح پر مرتب کیے گئے ہیں۔

5۔ جولائی 2026 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے کے شعبہ جاتی، ذیلی شعبہ جاتی، قومی صنعتی درجہ بندی (این آئی سی-2025) کی دو ہندسوں کی سطح، اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کے تحت فوری تخمینوں کی تفصیلات بالترتیب بیانات I، II (اے، بی، سی، ڈی) اور III میں دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ، صنعتی شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں کو سمجھنے میں صارفین کی سہولت کے لیے بیان IV میں گزشتہ 13 ماہ کے دوران صنعتی گروپوں (این آئی سی-2025 کی دو ہندسوں کی سطح کے مطابق)، شعبوں اور ذیلی شعبوں کے ماہانہ اشاریے فراہم کیے گئے ہیں۔

6۔ اگست 2026 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے (آئی آئی پی) کا اجرا ءپیر، 28 ستمبر 2026 کو کیا جائے گا۔

نوٹ:

1۔ یہ پریس ریلیز (انگریزی اور ہندی زبان میں) وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔http://www.mospi.gov.in.

2۔صنعتی پیداوار کے اشاریے (آئی آئی پی) سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار درج ذیل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ https://esankhyiki.mospi.gov.in/macroindicators?product=iip

 

بیان I: صنعتی پیداوار کا اشاریہ – شعبہ جات

(بنیادی سال: 23-2022=100)

ماہ

کان کنی اور کھدائی

مینوفیکچرنگ

بجلی اور گیس کی فراہمی

واٹر سپلائی، سیوریج اور ویسٹ مینجمنٹ

جنرل

11.053

76.062

10.865

2.020

100.00

2025-26

2026-27

2025-26

2026-27

2025-26

2026-27

2025-26

2026-27

2025-26

2026-27

اپریل

110.3

106.1

111.9

118.7

116.3

121.7

137.1

146.1

112.7

118.2

مئی

114.7

113.1

116.2

122.2

117.9

130.1

137.6

145.1

116.7

122.5

جون

108.9

110.6

114.4

125.3

118.4

131.8

137.3

145.7

114.7

124.8

جولائی*

95.3

94.4

118.7

127.4

122.8

133.5

138.2

148.4

117.0

124.8

اگست

90.8

 

116.2

 

119.2

 

138.8

 

114.2

 

ستمبر

96.4

 

119.0

 

115.6

 

138.4

 

116.5

 

اکتوبر

105.9

 

112.5

 

105.6

 

141.2

 

111.6

 

نومبر

106.9

 

117.3

 

98.7

 

140.5

 

114.6

 

دسمبر

117.8

 

125.6

 

111.1

 

141.3

 

123.5

 

جنوری

120.6

 

124.0

 

115.0

 

142.7

 

123.0

 

فروری

114.7

 

119.2

 

107.0

 

143.4

 

117.9

 

مارچ

125.4

 

131.4

 

119.2

 

146.3

 

129.7

 

مجموعی انڈیکس

اپریل جولائی

107.3

106.1

115.3

123.4

118.9

129.3

137.6

146.3

115.3

122.6

پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں نمو

جون

4.1

1.6

2.4

9.5

-2.0

11.3

7.9

6.1

2.2

8.8

جولائی*

10.7

-0.9

5.1

7.3

2.4

8.7

7.5

7.4

5.4

6.7

اپریل جولائی

5.0

-1.1

4.3

7.0

-0.8

8.7

8.1

6.3

4.0

6.3

*جولائی 2026 کے اعداد و شمار فوری طور پر تیار کیے گیے تخمینہ ہیں۔

   

 

 

 

 

نوٹ: جون 26 کے مہینوں کے اشاریہ جات میں تازہ ترین پیداواری ڈیٹا شامل ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بیان II: اےصنعتی پیداوار کا اشاریہ - (این آئی سی 2 ہندسوں پر مینوفیکچرنگ)

(بنیادی سال: 23-2022=100)

این آئی سی  2025

تفصیل

وزن

انڈیکس

مجموعی انڈیکس

فیصدی نمو

25 جولائی

26 جولائی*

اپریل جولائی

26 جولائی*

اپریل جولائی

   

2025-26

2026-27

 

2026-27

10

کھانے کی مصنوعات کی تیاری

5.679

103.3

106.0

97.7

103.4

2.6

5.8

11

مشروبات کی تیاری

1.113

104.6

127.5

140.9

150.6

21.9

6.9

12

تمباکو کی مصنوعات کی تیاری

0.774

122.6

107.7

117.2

113

-12.2

-3.6

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.275

130.4

135.5

122.0

136.0

3.9

11.5

14

ملبوسات کی تیاری

1.970

96.5

95.9

100.1

94.9

-0.6

-5.2

15

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.607

112.3

113.2

104.8

105.8

0.8

1.0

16

فرنیچر کے علاوہ لکڑی اور لکڑی اور کارک کی مصنوعات کی تیاری؛ بھوسے اور پلیٹنگ مواد کے مضامین کی تیاری

0.239

105.0

113.1

102.4

99.2

7.7

-3.1

17

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.375

109.4

118.5

105.7

117.2

8.3

10.9

18

ریکارڈ شدہ میڈیا کی پرنٹنگ اور ری پروڈکشن

0.506

96.6

101.8

101.7

100.7

5.4

-1.0

19

کوک اور ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی تیاری

7.721

111.6

113.1

109.3

108.2

1.3

-1.0

20

کیمیکل اور کیمیائی مصنوعات کی تیاری

7.813

112.8

109.8

109.1

107.7

-2.7

-1.3

21

بنیادی دواسازی کی مصنوعات اور دواسازی کی تیاریوں کی تیاری

5.833

126.0

119.0

121.0

117.2

-5.6

-3.1

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

3.384

107.6

127.6

104.5

122.2

18.6

16.9

23

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

3.519

113.0

131.7

114.0

125.1

16.5

9.7

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.198

131.9

134.1

126.7

131.2

1.7

3.6

25

مشینری اور آلات کے علاوہ دھاتی مصنوعات کی تیاری

2.481

126.5

137.7

119.1

131.8

8.9

10.7

26

کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات کی تیاری

2.085

140.6

156.2

135.7

152.1

11.1

12.1

27

برقی آلات کی تیاری

3.175

131.0

168.1

129.9

165.4

28.3

27.3

28

مشینری اور آلات این ای سی  کی تیاری

5.020

114.7

128.6

113.8

125.0

12.1

9.8

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلرز اور نیم ٹریلرز کی تیاری

6.417

119.8

146.4

114.9

134.5

22.2

17.1

30

نقل و حمل کے دیگر آلات کی تیاری

2.089

143.4

174.9

132.7

159.4

22.0

20.1

31

فرنیچر کی تیاری

0.283

115.3

125.4

112.7

118.8

8.8

5.4

32

دیگر مینوفیکچرنگ

1.509

112.6

117.0

105.0

109.2

3.9

4.0

10-32

مینوفیکچرنگ

76.062

118.7

127.4

115.3

123.4

7.3

7.0

*جولائی 2026 کے اعداد و شمار فوری طور پر تیار کیے گیےتخمینہ ہیں۔

 

بیان II-بی: صنعتی پیداوار کا اشاریہ - (کان کنی اور کھدائی)

(بنیادی سال: 23-2022=100)

این آئی سی

2025

تفصیل

وزن

انڈیکس

مجموعی انڈیکس

فیصد اضافہ

25 جولائی

26 جولائی*

اپریل جولائی

26 جولائی*

اپریل جولائی

   

2025-26

2026-27

 

2026-27

05-06

ایندھن کی معدنیات

5.647

95.7

94.5

100.8

97.0

-1.3

-3.8

07

دھاتی معدنیات بشمول نایاب زمینی معدنیات

1.995

82.3

102.3

105.4

129.5

24.3

22.9

08

غیر دھاتی معدنیات بشمول چھوٹے معدنیات

3.411

102.4

89.6

119.2

107.3

-12.5

-10

05-08

کان کنی اور کھدائی

11.053

95.3

94.4

107.3

106.1

-0.9

-1.1

 

بیان II: - سی صنعتی پیداوار کا اشاریہ - (بجلی اور گیس کی فراہمی)

(بنیادی سال: 23-2022=100)

این آئی سی

2025

تفصیل

وزن

انڈیکس

مجموعی انڈیکس

فیصدی نمو

25 جولائی

26 جولائی*

اپریل جولائی

26 جولائی*

اپریل جولائی

   

2025-26

2026-27

 

2026-27

3512

قابل تجدید ذرائع سے بجلی کی پیداوار

2.332

180.4

186.1

143.1

158.5

3.2

10.8

3511

غیر قابل تجدید ذرائع سے بجلی کی پیداوار

7.839

106.3

119.6

112.0

121.9

12.5

8.8

351

بجلی

10.171

123.3

134.8

119.2

130.3

9.3

9.3

352

گیس کی فراہمی

0.694

116.1

114.9

114.4

114.9

-1.0

0.4

35

بجلی اور گیس کی فراہمی

10.865

122.8

133.5

118.9

129.3

8.7

8.7

 

بیان II:  ڈی صنعتی پیداوار کا اشاریہ - پانی کی فراہمی، سیوریج اور ویسٹ مینجمنٹ

(بنیادی سال: 23-2022=100)

این آئی سی

2025

تفصیل

وزن

انڈیکس

مجموعی انڈیکس

فیصدی نمو

25 جولائی

26 جولائی*

اپریل جولائی

26 جولائی*

اپریل جولائی

   

2025-26

2026-27

 

2026-27

36

پانی کی فراہمی

1.059

151.2

157.8

150.4

157.0

4.4

4.4

37-38

سیوریج اور ویسٹ مینجمنٹ

0.961

123.8

138.1

123.4

134.6

11.6

9.1

36-38

واٹر سپلائی، سیوریج اور ویسٹ مینجمنٹ

2.020

138.2

148.4

137.6

146.3

7.4

6.3

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*جولائی 2026 کے اعداد و شمار فوری طور پر تیار کیے گیے تخمینہ ہیں۔

 

بیان III: صنعتی پیداوار کا اشاریہ – استعمال پر مبنی

(بنیادی سال: 23-2022=100)

ماہ

بنیادی سامان

کیپٹل گڈز

درمیانی سامان

انفراسٹرکچر/

صارفین کی پائیدار اشیاء

صارف

تعمیراتی سامان

غیر پائیدار

31.136

8.082

22.416

10.908

11.312

16.148

2025-26

2026-27

2025-26

2026-27

2025-26

2026-27

2025-26

2026-27

2025-26

2026-27

2025-26

2026-27

 

اپریل

112.8

113.7

111.4

124.8

112.1

123.7

120.7

128

111.7

118

109.2

109.4

 

مئی

116.6

119.8

119.8

138.4

116.3

123.1

123.5

131.7

112.3

121.3

114.3

113.8

 

جون

113.9

120.0

123.0

145.0

113.6

126.7

123.6

134.5

111.2

122.6

110

116.2

 

جولائی*

111.3

115.9

122.1

141.8

119.0

130.9

127.4

136.2

117.6

129.9

114.9

113.7

 

اگست

108.0

 

120.4

 

115.9

 

124.5

 

116.5

 

112.0

 

 

ستمبر

107.3

 

139.0

 

117.4

 

124.1

 

125.6

 

110.3

 

 

اکتوبر

109.4

 

116.8

 

112.9

 

122.3

 

114.7

 

101.8

 

 

نومبر

106.4

 

127.0

 

116.7

 

124.8

 

118.7

 

111.2

 

 

دسمبر

116.5

 

140.5

 

125.2

 

136.3

 

117.4

 

121.7

 

 

جنوری

118.7

 

133.3

 

124.3

 

140.3

 

120.6

 

114.4

 

 

فروری

111.3

 

143.4

 

116.1

 

131.8

 

118.2

 

110.7

 

 

مارچ

122.6

 

176.4

 

128.6

 

140.4

 

123.1

 

119.3

 

 

مجموعی انڈیکس

اپریل -جولائی

113.7

117.4

119.1

137.5

115.3

126.1

123.8

132.6

113.2

123.0

112.1

113.3

 

پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں نمو

جون

2.1

5.4

3.4

17.9

3.1

11.5

6.6

8.8

1.4

10.3

-2.0

5.6

 

جولائی*

4.8

4.1

5.9

16.1

3.5

10.0

11.2

6.9

3.9

10.5

5.8

-1.0

 

اپریل جولائی

2.2

3.3

8.1

15.4

4.6

9.4

7.4

7.1

3.1

8.7

2.6

1.1

 

*جولائی 2026 کے اعداد و شمار فوری  طور پر تیار کیے گیے خمینہ ہیں۔

               

نوٹ: جون'26 کے مہینوں کے اشاریہ جات میں تازہ ترین پیداواری ڈیٹا شامل ہے۔

           
                                             

 

بیان IV: صنعتی پیداوار کا ماہانہ اشاریہ

(بنیادی سال: 23-2022=100)

این آئی سی 2025

تفصیل

(مینوفیکچرنگ)

وزن

جولائی- 25

اگست-25

ستمبر-

25

اکتوبر -25

نومبر-25

دسمبر-25

جنوری -26

فروری-26

مارچ-

26

اپریل-

26

مئی-

26

جون-

26

جولائی-

26

 

10

کھانے کی مصنوعات

5.679

103.3

101.7

97.5

98.5

115.7

126.2

117.9

107.9

103.5

100.5

103.3

103.6

106

 

11

مشروبات

1.113

104.6

101.9

92.4

93.3

83.4

71.8

110.3

124.5

153.9

155.2

166.9

152.7

127.5

 

12

تمباکو کی مصنوعات

0.774

122.6

128.2

116.1

105.3

120.7

141.2

139.8

78.4

106.2

113.8

113.7

116.8

107.7

 

13

ٹیکسٹائل

3.275

130.4

121.0

123.7

114.2

122.0

128.7

121.4

92.0

136.6

135.7

136.8

135.8

135.5

 

14

پہننے کے کپڑے

1.97

96.5

96.1

94.0

87.2

93.0

109.3

99.9

96.6

101.2

91.0

94.7

98.1

95.9

 

15

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات

0.607

112.3

101.5

98.3

90.7

99.5

108.3

103.5

100.0

96.4

99.8

102.1

108.0

113.2

 

16

لکڑی اور لکڑی و کارک کی مصنوعات، فرنیچر کے علاوہ؛ بھوسے اورپلیٹنگ مواد کے اشیاء کی تیاری

0.239

105.0

103.3

116.6

101.6

110.0

126.5

119.8

109.5

108.5

84.3

94.7

104.5

113.1

 

17

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات

1.375

109.4

112.1

107.1

105.2

109.2

114.2

111.3

112.0

118.9

115.0

119.5

115.8

118.5

 

18

ریکارڈ شدہ میڈیا کی پرنٹنگ اور ری پروڈکشن

0.506

96.6

89.7

99.5

92.6

102.9

109.7

105.9

107.0

115.1

103.8

97.5

99.5

101.8

 

19

کوک اور ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات

7.721

111.6

108.8

102.1

111.1

107.4

115.8

114.3

103.1

115.3

104.6

106.8

108.4

113.1

 

20

کیمیکل اور کیمیائی مصنوعات

7.813

112.8

110.1

108.8

104.9

108.3

113.4

111.7

109.9

112.2

104.9

108.0

108.0

109.8

 

21

دواسازی، دواؤں کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات

5.833

126.0

122.5

123.9

106.4

115.2

133.1

114.6

118.2

132.0

110.7

115.3

123.7

119.0

 

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات

3.384

107.6

104.9

106.8

98.3

103.8

108.1

108.5

105.4

109.5

125.8

111.4

124.1

127.6

 

23

دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات

3.519

113.0

106.2

107.5

109.0

111.9

128.2

126.9

122.1

130.0

115.8

122.3

130.6

131.7

 

24

بنیادی دھاتیں

9.198

131.9

131.7

129.4

129.3

129.4

139.3

143.3

130.3

141.5

128.9

131.8

129.8

134.1

 

25

مشینری اور آلات کے علاوہ  فیبریکیٹڈ دھات کی مصنوعات

2.481

126.5

117.3

128.8

115.2

124.9

137.8

137.7

135.8

153.4

125.9

128.4

135.1

137.7

 

26

کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات

2.085

140.6

138.7

163.3

127.6

132.9

139.1

140.0

140.7

151.2

137.9

160.0

154.2

156.2

 

27

بجلی کا سامان

3.175

131.0

130.0

129.0

125.2

130.6

149.9

147.2

153.7

175.0

151.5

162.5

179.4

168.1

 

28

مشینری اور آلات این.ای.سی.

5.02

114.7

115.4

139.7

109.6

116.8

129.3

121.6

130.2

167.2

109.9

125.9

135.7

128.6

 

29

موٹر گاڑیاں، ٹریلرز اور نیم ٹریلرز

6.417

119.8

115.4

123.6

122.4

128.7

125.1

135.3

135.8

143.9

130.4

132.9

128.4

146.4

 

30

دیگر نقل و حمل کا سامان

2.089

143.4

144.6

160.5

144.7

150.6

141.6

149.2

147.4

153.1

153.4

146.8

162.5

174.9

 

31

فرنیچر

0.283

115.3

112.9

123.4

117.3

115.2

125.0

119.9

121.2

131.1

109.8

116.3

123.8

125.4

 

32

دیگر مینوفیکچرنگ

1.509

112.6

117.1

135.0

111.8

107.2

105.7

103.4

103.1

110.3

112.1

100.7

106.8

117.0

 
 

مینوفیکچرنگ

76.062

118.7

116.2

119.0

112.5

117.3

125.6

124.0

119.2

131.4

118.7

122.2

125.3

127.4

 
                                 
 

ایندھن کی معدنیات

5.647

95.7

98.9

93.6

99.9

104.9

110.3

113.1

103.4

115.8

95.9

99.2

98.4

94.5

 
 

دھاتی معدنیات

1.995

82.3

90.3

91.2

112.5

129.6

142.4

142.3

134.3

156.6

130.8

143.1

141.9

102.3

 
 

غیر دھاتی معدنیات

3.411

102.4

77.6

104.1

112.1

96.8

115.7

120.4

122.0

123.2

108.5

118.5

112.4

89.6

 
 

کان کنی

11.053

95.3

90.8

96.4

105.9

106.9

117.8

120.6

114.7

125.4

106.1

113.1

110.6

94.4

 
                                 
 

قابل تجدید

2.332

180.4

170.5

160.8

125.2

99.1

103.5

109.3

106.2

117.7

129.7

153.8

164.5

186.1

 
 

غیر قابل تجدید

7.839

106.3

104.1

101.6

98.2

97.5

112.7

116.1

107.4

120.0

120.9

124.4

122.7

119.6

 
 

بجلی

10.171

123.3

119.3

115.2

104.4

97.9

110.6

114.5

107.1

119.5

122.9

131.1

132.3

134.8

 
 

گیس

0.694

116.1

117.0

121.2

123.2

110.6

118.9

121.6

105.7

114.6

104.3

115.2

125.0

114.9

 
 

بجلی اور گیس

10.865

122.8

119.2

115.6

105.6

98.7

111.1

115.0

107.0

119.2

121.7

130.1

131.8

133.5

 
                                 
 

پانی کی فراہمی

1.059

151.2

151.6

152.0

152.7

153

153.4

154.4

154.7

155.5

156.2

156.6

157.4

157.8

 
 

سیوریج اور ویسٹ مینجمنٹ

0.961

123.8

124.6

123.5

128.6

126.8

127.9

129.8

130.9

136.2

134.9

132.4

132.9

138.1

 
 

واٹر سپلائی، سیوریج اور ویسٹ مینجمنٹ

2.020

138.2

138.8

138.4

141.2

140.5

141.3

142.7

143.4

146.3

146.1

145.1

145.7

148.4

 
                                 
 

جنرل

100.000

117.0

114.2

116.5

111.6

114.6

123.5

123.0

117.9

129.7

118.2

122.5

124.8

124.8

 

*جولائی 2026 کے اعداد و شمار فوری طور پر تیار کیے گیے تخمینہ ہیں۔

 

 

*****

 

 

 

 ش ح۔م م ع۔ش ا

Urdu No-2789


(ریلیز آئی ڈی: 2304850) وزیٹر کاؤنٹر : 12
یہ ریلیز پڑھیں: English , Marathi , हिन्दी