وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اچھی صحبت اور دانشمندانہ مشورہ کی خوبی کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت کےایک شلوک سبھاشیتم کا اشتراک کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 AUG 2026 11:09AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اچھی صحبت اور دانشمندانہ مشورہ کی خوبی کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت کےایک شلوک سبھاشیتم کا اشتراک کیا۔ یہ پیغام ایک لازوال یاد دہانی پیش کرتا ہے کہ دانشمندانہ صحبت، عمدہ گفتگو اور بے لوث دوستی ایک مکمل اور پرامن زندگی کے لیے نہایت اہم ہیں:
"उत्तमैः सह साङ्गत्यं पण्डितैः सह सत्कथाम्।
अलुब्धैः सह मित्रत्वं कुर्वाणो नावसीदति॥"
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کیا:
उत्तमैः सह साङ्गत्यं पण्डितैः सह सत्कथाम्।
अलुब्धैः सह मित्रत्वं कुर्वाणो नावसीदति॥
*****
ش ح۔ م ح ۔ ص ج
U. No-2552
(ریلیز آئی ڈی: 2302993)
وزیٹر کاؤنٹر : 13
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam