کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

جولائی 2026 کے لیے بنیادی صنعتوں کےاشاریے کے عارضی تخمینے اور بنیادی سال 2022-23 کی بنیاد پر جون 2026 کے حتمی اشاریے


جولائی 2026 کے لیے بنیادی صنعتوں کے اشاریے کے عارضی تخمینے (بنیادی سال 2022-23)

प्रविष्टि तिथि: 20 AUG 2026 5:00PM by PIB Delhi

جولائی 2026 کے لیےآئی سی آئی  کی اہم جھلکیاں

  1. بنیادی صنعتوں کے اشاریے (آئی سی آئی) میں جولائی 2026 میں جولائی 2025 کے مقابلے میں سال بہ سال بنیاد پر 5.4 فیصد (عارضی تخمینہ) کی شرح سے اضافہ ہوا۔ یہ شرح جون 2026 میں ریکارڈ کی گئی 6.0 فیصد (حتمی اشاریہ) کی شرح نمو سے قدرے کم ہے۔
  2. لوہے کے خام مال، سیمنٹ، بجلی، کوئلہ، اسٹیل اور ریفائنری مصنوعات میں جولائی 2026 کے دوران سال بہ سال بنیاد پر بالترتیب 29.5 فیصد، 13.1 فیصد، 9 فیصد، 7.6 فیصد، 2.9 فیصد اور 2.7 فیصد کی شرح نمو ریکارڈ کی گئی، جبکہ قدرتی گیس، خام تیل اور کھاد کے شعبوں میں منفی شرح نمو درج کی گئی۔
  3. حالیہ مہینوں کے دوران لوہے کے خام مال، بجلی اور سیمنٹ آئی سی آئی کی مجموعی شرح نمو کے اہم محرک رہے ہیں۔
  4. اپریل تا جولائی 2026 کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی شرح نمو 4.3 فیصد (عارضی تخمینہ) رہی، جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران یہ شرح 1.5 فیصد تھی۔
  5. ذیل کے چارٹ (1 تا 4) میں گزشتہ 13 ماہ کے دوران آئی سی آئی اور اس کی شرح نمو کے رجحان، جون اور جولائی 2026 کے لیے صنعت وار اشاریوں اور شرح نمو، اور جولائی 2026 میں آئی سی آئی کی مجموعی شرح نمو میں شعبہ وار شراکت کو دکھایا گیا ہے۔

چارٹ 1: آئی سی آئی اور شرح نمو

 

image001L52C.png

(پی)عارضی

چارٹ 2: جون اور جولائی 2026 میں شعبہ وار اشاریہ

image0026UGC.png

(پی)عارضی

چارٹ 3: جون اور جولائی 2026 میں شعبہ وار شرح نمو

image0039QUO.png

(پی)عارضی

چارٹ 4: شرح نمو میں شعبہ وار حصہ

image004M2XH.png

(پی)عارضی

  1. جون 2026 کے حتمی اشاریے کو 119.6 (عارضی تخمینہ) سے بڑھا کر 120.7 کر دیا گیا ہے۔ اسی کے مطابق سال بہ سال شرح نمو کو بھی 5.0 فیصد سے نظرثانی کرتے ہوئے 6.0 فیصد کر دیا گیا ہے۔
  2. گزشتہ 13 ماہ کے بنیادی صنعتوں کے اشاریے اور سال بہ سال شرح نمو بالترتیب ضمیمہ اول اور ضمیمہ دوم میں دی گئی ہیں۔ اپریل 2023 سے آگے کے مہینوں کے بنیادی صنعتوں کے اشاریے اقتصادی مشیر کے دفتر کے ویب پورٹل پر درج ذیل ویب لنک پر دستیاب ہیں۔ (https://eaindustry.nic.in/ici_download_data.asp)
  3. سالانہ اور مجموعی اشاریہ اور سال بہ سال شرح نمو ضمیمہ سوم اور ضمیمہ چہارم میں دی گئی ہے۔
  4. اجراء کا شیڈول: کسی متعلقہ مہینے کے لیے آئی سی آئی  کا عارضی اشاریہ اگلے مہینے کی 20 تاریخ کو جاری کیا جائے گا، بشرطیکہ یہ کام کا دن ہو، بصورت دیگر اگلے کام کے دن جاری کیا جائے گا۔ اسی کے مطابق اگست 2026 کے لیے آئی سی آئی  پیر، 21 ستمبر 2026 کو جاری کیا جائے گا۔

ضمیمہ-I

جدول 1: گزشتہ 13 ماہ کے بنیادی صنعتوں کے اشاریے

Sector

Coal

Natural Gas

Crude Oil

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Iron Ore

Overall Index

Weight

5.596

3.841

7.43

22.572

2.731

17.584

4.41

30.932

4.905

100.00

Jul-25

87.2

104.4

99.3

108.3

113.1

137.0

114.2

123.3

80.9

115.0

Aug-25

93.3

104.6

98.2

105.7

114.9

135.9

109.6

119.4

91.1

113.7

Sep-25

91.5

100.7

93.3

99.0

109.5

133.0

110.1

115.2

91.5

109.6

Oct-25

104.1

103.9

96.6

108.9

117.5

131.7

115.4

104.4

115.7

111.0

Nov-25

124.6

102.1

93.9

105.1

114.9

131.3

119.0

97.9

134.6

110.0

Dec-25

136.5

103.2

96.5

113.1

116.3

141.4

141.2

110.6

146.5

120.0

Jan-26

141.5

102.5

96.2

112.5

115.2

148.1

143.3

114.5

146.7

122.5

Feb-26

133.9

91.9

86.7

101.2

103.3

134.7

137.6

107.1

137.3

112.7

Mar-26

152.9

101.2

95.7

113.1

76.5

149.2

151.1

119.5

160.6

124.9

Apr-26

99.8

98.0

93.4

100.6

82.5

134.3

129.5

122.9

137.1

115.3

May-26

105.0

99.6

95.8

100.3

101.2

137.5

132.5

131.2

148.5

120.1

Jun-26

107.6

97.0

92.5

101.5

102.3

136.8

138.4

132.3

148.7

120.7

Jul-26 (P)

93.8

100.5

94.0

111.2

104.0

141.0

129.2

134.4

104.8

121.2

جولائی 2026 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

ضمیمہ-II

جدول 2: گزشتہ 13 ماہ کے بنیادی آئی سی آئی  کی سال بہ سال شرح نمو

Sector

Coal

Natural Gas

Crude Oil

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Iron Ore

Overall Index

Weight

5.596

3.841

7.43

22.572

2.731

17.584

4.41

30.932

4.905

100.00

Jul-25

-12.3

-3.3

-0.8

-1.4

1.9

15.7

11.1

3.7

-7.1

3.2

Aug-25

10.8

-2.2

-0.7

3.4

4.5

15.3

5.4

4.2

7.9

6.2

Sep-25

-1.1

-3.7

-0.7

-3.2

1.7

14.3

5.1

3.1

0.8

3.1

Oct-25

-8.4

-5.2

-0.8

5.3

7.4

9.5

5.2

-7.0

8.7

0.8

Nov-25

2.2

-2.5

-2.6

-0.2

5.5

11.6

15.1

-1.5

19.3

3.5

Dec-25

3.7

-4.4

-5.1

-0.3

4.1

11.1

14.0

6.2

22.3

5.6

Jan-26

0.9

-4.9

-5.4

0.4

3.7

13.8

11.3

5.1

12.8

5.2

Feb-26

1.4

-5.0

-4.8

-0.4

3.5

9.9

9.1

2.3

8.5

3.2

Mar-26

-4.0

-3.7

-5.3

0.9

-24.6

9.6

4.7

0.8

33.3

2.9

Apr-26

-9.0

-4.2

-3.2

-0.2

-8.5

4.7

8.3

5.5

12.5

2.7

May-26

-9.5

-5.0

-4.2

-8.2

-1.0

5.1

8.4

11.2

19.0

3.2

Jun-26

1.4

-4.8

-4.2

-4.0

-3.3

5.6

9.9

11.4

44.5

6.0

Jul-26 (P)

7.6

-3.7

-5.3

2.7

-8.0

2.9

13.1

9.0

29.5

5.4

جولائی 2026 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

ضمیمہ III

جدول 3: بنیادی صنعتوں کا سالانہ اور مجموعی اشاریہ

Sector

Coal

Natural Gas

Crude Oil

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Iron Ore

Overall Index

Weight

5.596

3.841

7.43

22.572

2.731

17.584

4.41

30.932

4.905

100.00

2023-24

111.7

106.1

100.6

103.6

103.7

113.6

108.9

107.1

107.3

107.2

2024-25

117.3

105.7

98.4

106.5

106.7

121.8

115.9

112.6

112.2

111.8

2025-26

116.4

102.0

95.8

106.9

106.6

135.9

125.8

113.8

121.2

115.2

Apr-July 25

104.8

103.4

98.1

106.0

102.8

131.4

120.5

119.2

107.6

114.4

Apr-July 26

101.6

98.8

93.9

103.4

97.5

137.4

132.4

130.2

134.8

119.3

اپریل تا جولائی 2026 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

ضمیمہIV

جدول 3: بنیادی صنعتوں کے سالانہ اور مجموعی اشاریے کی سال بہ سال شرح نمو

Sector

Coal

Natural Gas

Crude Oil

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Iron Ore

Overall Index

Weight

5.596

3.841

7.43

22.572

2.731

17.584

4.41

30.932

4.905

100.00

2024-25

5.0

-0.3

-2.2

2.8

2.9

7.3

6.4

5.2

4.6

4.3

2025-26

-0.7

-3.6

-2.7

0.4

-0.1

11.6

8.5

1.0

8.0

3.0

Apr-July 25

-3.0

-2.9

-1.5

-0.3

-2.3

11.0

8.1

-0.2

-5.5

1.5

Apr-July 26

-3.1

-4.4

-4.3

-2.5

-5.2

4.5

9.9

9.3

25.2

4.3

اپریل تا جولائی 2026 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

********

) ش ح ۔ ش آ۔ ج)

U.No.2378


(रिलीज़ आईडी: 2301648) आगंतुक पटल : 12
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Tamil