قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم جن من کے تحت خصوصی طور پر کمزور قبائلی گروپوں(پی وی ٹی جی) کی ترقی کی پیش رفت

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 AUG 2026 12:42PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر برائے قبائلی امور جناب درگاداس اوئیکے نے راجیہ سبھا کو بتایا کہ پردھان منتری جن جاتیہ آدیواسی نیائے مہا ابھیان (پی ایم جن من) کا مقصد گجرات سمیت 18 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں رہنے والی 75 خصوصی طور پر کمزور قبائلی گروپوں (پی وی ٹی جی) کی آبادی کی ترقی کے لیے بنیادی سہولیات فراہم کرکے ان کے سماجی و اقتصادی حالات کو بہتر بنانا ہے۔ ان سہولیات میں محفوظ رہائش، صاف پینے کا پانی، تعلیم، صحت اور غذائیت تک بہتر رسائی، سڑک اور ٹیلی مواصلاتی رابطہ، بجلی سے محروم گھرانوں میں بجلی کی فراہمی اور پائیدار ذریعۂ معاش کے مواقع شامل ہیں۔ان مقاصد کو 9 متعلقہ وزارتوں کی جانب سے نافذ کیے جانے والے 11 اقدامات کے ذریعے پورا کیا جا رہا ہے۔ 30 جون 2026 تک پی ایم جن من کے تحت فراہم کیے گئے فوائد کی وزارت وار اور ریاست وار تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔وزارتِ قبائلی امور نے ریاستی حکومتوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کے ذریعے پی ایم گتی شکتی موبائل ایپلی کیشن کے ذریعہ بستی کی سطح پر اعداد و شمار جمع کرنے کی مہم بھی شروع کی ہے۔ اس کا مقصد پی وی ٹی جی آبادی کے اعداد و شمار اور بنیادی ڈھانچے کی کمی کا تخمینہ لگانا ہے، تاکہ پی ایم جن من کے تحت شامل گاؤں اور بستیوں میں رہنے والی پی وی ٹی جی آبادی کو اس مہم کے دائرے میں لایا جا سکے۔ جمع کیے گئے اعداد و شمار کی بنیاد پر ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے پی وی ٹی جی گاؤں، بستیوں اور آبادی کی تفصیلات ضمیمہ  IIمیں فراہم کی گئی ہیں۔ابھیان کے تحت شامل کیے جانے والے حقیقی مستفیدین کی تعداد متعلقہ اقدامات کے منظور شدہ ضوابط کے مطابق مقرر کردہ مخصوص اہلیتی معیار سے مشروط ہے۔

ضمیمہ I

30 جون 2026 تک پی ایم جن من کے تحت ریاست وار اور اقدامات کے لحاظ سے پیش رفت

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

ایم او آرڈی(پی ایم اے وائی-جی)

ایم او آرڈی (پی ایم جی ایس وائی)

ایم او جے ایس(جے جے ایم)

ایم او ایچ ایف ڈبلیو (این آر ایچ ایم)

ایم او ڈبلیو سی ڈی(پوشن 2.0)

ایم او ای (ایس ایس اے)

منظور شدہ مکانات (ایچ ایچ ایس)

مکملکئے گئے مکانات(ایچ ایچ ایس)

سڑکوں کی منظوری (کلو میٹر میں)

مکمل ہوئی سڑکیں(کلومیٹر میں)

منظور شدہ گاؤں

سہولیات سے آراستہ گاؤں

منظور شدہ اور آپریشنل ایم ایم یو ایس

اے ڈبلیو سی ایس کی منظوری دی گئی

فعال اے ڈبلیو سی

منظور شدہ (نمبر)

کام مکمل ہوا (نمبر)

1

آندھرا پردیش

43593

9655

868.954

159

1965

409

142

192

73

87

5

2

بہار

964

0

0.00

0

35

35

0

59

58

15

0

3

چھتیس گڑھ

33847

22907

2,901.95

1,796

1422

500

61

191

191

40

0

4

گجرات

13641

10215

1.550

2

572

572

38

67

67

13

2

5

جھارکھنڈ

36630

13706

1,204.94

40

2418

490

70

495

358

39

2

6

کرناٹک

1056

90

63.756

23

447

228

26

23

23

7

1

7

کیرالہ

1301

63

0.00

0

96

1

30

5

5

4

0

8

مدھیہ پردیش

189574

145251

2,221.76

755

4829

2409

66

704

704

106

0

9

مہاراشٹر

54095

27425

54.995

3

2767

1579

87

178

178

25

2

10

منی پور

2145

0

35.22

0

27

2

0

75

75

6

0

11

اڈیشہ

41099

33169

211.141

113

1196

615

72

89

89

76

0

12

راجستھان

23123

14652

81.237

46

337

47

8

51

51

21

2

13

تمل ناڈو

13066

9541

10.96

0

1537

1387

133

55

55

8

2

14

تلنگانہ

8926

0

66.975

8

306

306

37

85

85

16

1

15

تریپورہ

17210

17045

268.492

3

258

28

6

221

221

32

1

16

اتر پردیش

145

144

0.00

0

7

7

2

1

1

2

0

17

اتراکھنڈ

2139

1997

0.00

0

117

96

37

7

7

3

1

18

مغربی بنگال

0

0

0.00

0

418

86

16

0

0

0

0

19

انڈمان اور نیکوبار

0

0

0.00

0

2

2

0

0

0

0

0

مجموعی تعداد

482554

305860

7991.93

2948

18756

8799

831

2498

2241

500

19

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

ایم او پی(آر ڈی ایس ایس)

ایم این آر ای

ایم او سی(ڈی او ٹی-یو ایس او ایف)

ایم او ٹی اے

ایچ ایچ ایس کی منظوری

ایچ ایس ایس الیکٹریفائیڈ

ایچ ایچ ایس کی منظوری

ایچ ایچ ایس الیکٹریفائیڈ

رہائش کی کوریج کے لیے منصوبہ بنایا گیا

رہائش کا احاطہ کیا گیا

ایم پی سی ایس کی منظوری دی گئی۔

ایم پی سی ایس مکمل ہو گئے۔

وی ڈی وی کے ایس کی منظوری

کاروبار شروع

1

آندھرا پردیش

25253

24925

1704

1239

1659

1402

125

114

73

73

2

بہار

0

0

0

0

0

0

7

0

0

0

3

چھتیس گڑھ

7336

7160

1490

737

345

126

75

37

16

16

4

گجرات

6626

6626

0

0

51

41

39

19

21

21

5

جھارکھنڈ

12444

11415

2182

2182

690

568

113

46

35

35

6

کرناٹک

1662

1546

179

179

36

27

74

42

33

21

7

کیرالہ

345

135

98

88

49

33

15

4

8

7

8

مدھیہ پردیش

30216

26164

1370

1193

217

99

125

98

83

83

9

مہاراشٹر

9248

9216

0

0

430

343

121

118

40

40

10

منی پور

0

0

0

0

0

0

11

11

2

2

11

اڈیشہ

5738

5141

0

0

511

320

74

60

66

49

12

راجستھان

16023

16023

0

0

4

3

18

14

51

51

13

تمل ناڈو

10847

7025

0

0

167

122

60

43

37

29

14

تلنگانہ

3914

3884

126

126

103

50

73

46

25

25

15

تریپورہ

12282

11713

1703

1703

65

57

50

23

30

30

16

اتر پردیش

316

195

0

0

5

2

5

5

5

3

17

اتراکھنڈ

669

669

0

0

2

1

15

12

9

5

18

مغربی بنگال

3372

3372

0

0

12

3

0

0

5

0

19

انڈمان اور نیکوبار

0

0

0

0

1

1

0

0

1

1

مجموعی تعداد

146291

135209

8852

7447

4347

3198

1000

692

540

491

 

*متعلقہ وزارتوں/محکموں کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق

ضمیمہ دوم

ریاستی حکومتوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ/محکموں کی جانب سے موبائل ایپلی کیشن پر مبنی بستیوں کے سروے کی بنیاد پر خصوصی طور پر کمزور قبائلی گروپوں (پی وی ٹی جی) کے کنبوں اور آبادی کی تعداد۔

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

پی وی ٹی وی ایچ ایچ ایس

پی وی ٹی جی آبادی

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

59

191

2

آندھرا پردیش

150816

522285

3

بہار

2037

8839

4

چھتیس گڑھ

67810

234986

5

گجرات

32162

153524

6

جھارکھنڈ

98866

403667

7

کرناٹک

16068

57605

8

کیرالہ

8494

29537

9

مدھیہ پردیش

367273

1385266

10

مہاراشٹر

165542

674918

11

منی پور

7295

44694

12

اڈیشہ

73092

312654

13

راجستھان

38982

147020

14

تمل ناڈو

88919

367651

15

تلنگانہ

17967

65953

16

تریپورہ

66150

275454

17

اتر پردیش

815

3527

18

اتراکھنڈ

14287

95870

19

مغربی بنگال

19991

68720

مجموعی تعداد

1236625

4852361

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

****

ش ح۔ م ش  ۔ ص ج

U. No-2215

 


(ریلیز آئی ڈی: 2301203) وزیٹر کاؤنٹر : 14
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी