قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم-جن من کے ذریعے انتہائی کمزور قبائلی گروہوں کو مزید بااختیار بنانا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 AUG 2026 2:03PM by PIB Delhi

قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب درگاداس اوئیکے نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ معزز وزیر اعظم نے 18 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں رہنے والی 75 انتہائی کمزور قبائلی برادریوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے پردھان منتری جن جاتی آدیواسی نیائے مہا ابھیان (پی ایم-جن من) کا آغاز کیا ہے۔

اس مشن کا مقصد ان برادریوں کے سماجی و اقتصادی حالات کو بہتر بنانے کے لیے بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے، جن میں محفوظ رہائش، صاف پینے کا پانی، تعلیم، صحت اور غذائیت تک بہتر رسائی، سڑک اور ٹیلی مواصلاتی رابطہ، بجلی سے محروم گھرانوں میں بجلی کی فراہمی اور پائیدار روزگار کے مواقع شامل ہیں۔ ان مقاصد کو 9 مرکزی وزارتوں کی جانب سے نافذ کیے جانے والے 11 اقدامات کے ذریعے پورا کیا جا رہا ہے۔

مورخہ30 جون 2026 تک پی ایم-جن من کے تحت فراہم کیے گئے فوائد کی وزارت وار اور ریاست وار تفصیلات ضمیمہI میں دی گئی ہیں۔

مورخہ30 جون 2026 تک خواتین و اطفال کی ترقی کی وزارت کی جانب سے پی ایم-جن من کے تحت چھتیس گڑھ میں چلائے جانے والے آنگن واڑی مراکز کی موجودہ صورت حال درج ذیل ہے:

ریاست

منظور شداے ڈبلیو سی (نمبر)

 اے ڈبلیو سی آپریشنل (نمبر)

چھتیس گڑھ

191

191

خواتین و اطفال کی ترقی کی وزارت نے بتایا ہے کہ مشن سَکشَم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 کے تحت چھ خدمات، یعنی اضافی غذائیت، پری اسکول غیر رسمی تعلیم، غذائیت اور صحت سے متعلق تعلیم، ٹیکہ کاری، صحت کا معائنہ اور حوالہ جاتی خدمات، صحت سے متعلق ہیں۔ یہ خدمات قومی صحت مشن (این ایچ ایم) اور وزارت صحت و خاندانی بہبود کے عوامی صحت کے بنیادی ڈھانچے کے ذریعے فراہم کی جاتی ہیں۔

مشن سَکشَم آنگن واڑی اور پوشن 2.0 ایک مرکز کے زیر کفالت مشن ہے، جس کے مختلف اجزا کے نفاذ کی ذمہ داری ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر عائد ہوتی ہے۔ یہ ایک جامع اور خود انتخابی اسکیم ہے، جس میں کسی بھی مستحق فرد کے رجسٹریشن اور خدمات حاصل کرنے کے لیے کوئی رکاوٹ یا اہلیت کی ابتدائی شرط نہیں ہے۔ یہ مشن ملک بھر میں، اس کے علاوہ انتہائی کمزور قبائلی گروہوں (پی وی ٹی جی) کے علاقوں میں نافذ کیا جا رہا ہے۔

ضمیمہ I

پی ایم-جن من کے تحت اقدامات کی ریاست وار پیش رفت کی تفصیلات (30 جون 2026 تک)*

نمبر شمار

ریاست کا نام

ایم اور آر ڈی

 (پی ایم اے-جی)

ایم اور آر ڈی

 (پی ایم جی ایس وائی)

ایم او جے ایس

 ( جے جے ایم)

ایم او ایچ ایف ڈبلیو

(این آر ایچ ایم)

ایم او ڈبلیو سی ڈی

(پوشن 2.0)

ایم او ای

(ایس ایس اے)

منظور شدہ مکانات

(ایچ ایچ)

مکمل

 (ایچ ایچ)

سڑکوں کی منظوری

(کلو میٹر میں)

مکمل ہوا (کلو میٹر میں)

منظور شدہ دیہات

 تمام سہولیات سے

ا ٓراستہ دیہات

منظور شدہ اور آپریشنل

ایم ایم یو

اے ڈبلیو سی  کی منظوری دی گئی

اے ڈبلیو سی آپریشنل

منظور شدہ (نمبر)

کام مکمل ہوا (نمبر)

1

آندھرا پردیش

43593

9655

868.954

159

1965

409

142

192

73

87

5

2

بہار

964

0

0.00

0

35

35

0

59

58

15

0

3

چھتیس گڑھ

33847

22907

2,901.95

1,796

1422

500

61

191

191

40

0

4

گجرات

13641

10215

1.550

2

572

572

38

67

67

13

2

5

جھارکھنڈ

36630

13706

1,204.94

40

2418

490

70

495

358

39

2

6

کرناٹک

1056

90

63.756

23

447

228

26

23

23

7

1

7

کیرالہ

1301

63

0.00

0

96

1

30

5

5

4

0

8

مدھیہ پردیش

189574

145251

2,221.76

755

4829

2409

66

704

704

106

0

9

مہاراشٹر

54095

27425

54.995

3

2767

1579

87

178

178

25

2

10

منی پور

2145

0

35.22

0

27

2

0

75

75

6

0

11

اوڈیشہ

41099

33169

211.141

113

1196

615

72

89

89

76

0

12

راجستھان

23123

14652

81.237

46

337

47

8

51

51

21

2

13

تمل ناڈو

13066

9541

10.96

0

1537

1387

133

55

55

8

2

14

تلنگانہ

8926

0

66.975

8

306

306

37

85

85

16

1

15

تریپورہ

17210

17045

268.492

3

258

28

6

221

221

32

1

16

اتر پردیش

145

144

0.00

0

7

7

2

1

1

2

0

17

اتراکھنڈ

2139

1997

0.00

0

117

96

37

7

7

3

1

18

مغربی بنگال

0

0

0.00

0

418

86

16

0

0

0

0

19

انڈمان اور نیکوبار

0

0

0.00

0

2

2

0

0

0

0

0

مجموعی

482554

305860

7991.93

2948

18756

8799

831

2498

2241

500

19

 

 

نمبر صمسر

ریاست کا نام

ایم او پی (آر ڈی ایس ایس)

ایم این آر

ایم او سی ( ڈو ٹ- یو ایس او ایف)

ایم او ٹی اے

 ایچ ایچ کی منظوری دی گئی۔

ایچ ایچ الیکٹریفائیڈ

ایچ ایچ کی منظوری دی گئی

ایچ ایچ الیکٹریفائیڈ

رہائش کی کوریج کے لیے منصوبہ بنایا گیا

رہائش کا احاطہ کیا گیا

ایم پی سی کی منظوری دی گئی

ایم پی سی مکمل

وی ڈی وی کے کی منظوری دی گئی

کاروبار شروع ہوا

1

آندھرا پردیش

25253

24925

1704

1239

1659

1402

125

114

73

73

2

بہار

0

0

0

0

0

0

7

0

0

0

3

چھتیس گڑھ

7336

7160

1490

737

345

126

75

37

16

16

4

گجرات

6626

6626

0

0

51

41

39

19

21

21

5

جھارکھنڈ

12444

11415

2182

2182

690

568

113

46

35

35

6

کرناٹک

1662

1546

179

179

36

27

74

42

33

21

7

کیرالہ

345

135

98

88

49

33

15

4

8

7

8

مدھیہ پردیش

30216

26164

1370

1193

217

99

125

98

83

83

9

مہاراشٹر

9248

9216

0

0

430

343

121

118

40

40

10

منی پور

0

0

0

0

0

0

11

11

2

2

11

اوڈیشہ

5738

5141

0

0

511

320

74

60

66

49

12

راجستھان

16023

16023

0

0

4

3

18

14

51

51

13

تمل ناڈو

10847

7025

0

0

167

122

60

43

37

29

14

تلنگانہ

3914

3884

126

126

103

50

73

46

25

25

15

تریپورہ

12282

11713

1703

1703

65

57

50

23

30

30

16

اتر پردیش

316

195

0

0

5

2

5

5

5

3

17

اتراکھنڈ

669

669

0

0

2

1

15

12

9

5

18

مغربی بنگال

3372

3372

0

0

12

3

0

0

5

0

19

انڈمان اور نیکوبار

0

0

0

0

1

1

0

0

1

1

مجموعی

146291

135209

8852

7447

4347

3198

1000

692

540

491

*متعلقہ وزارتوں/محکمے کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق۔

****

ش ح۔۔ ش ت۔ ش ب ن

U-2199


(ریلیز آئی ڈی: 2300342) وزیٹر کاؤنٹر : 24
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Tamil