قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مغربی بنگال میں قبائلی افراد کے لیے اسکیمیں

प्रविष्टि तिथि: 13 AUG 2026 2:11PM by PIB Delhi

قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب درگاداس اوئیکے نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ متعلقہ وزارتوں اور محکموں کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر مغربی بنگال میں پی ایم جن من کے تحت مختلف اقدامات کی پیش رفت کی تفصیلات 30 جون 2026 تک درج ذیل ہیں:

:

ایم او آر ڈی (پی ایم اے وائی-جی)

ایم او ا ٓر ڈی (پی ایم جی ایس وائی)

ایم اوجے ا یس

(جے جے ایم)

ایم او ایچ ڈبلیو ایف (این آر ایچ ایم)

ایم او ڈبلیو سی ڈی (پوشن 2.0)

ایم او ای (ایس ایس اے)

منظور شدہ مکانات (ایچ ایچ)

مکمل (ایچ ایچ)

سڑکوں کی منظوری  (کلو میٹر میں)

مکمل شدہ (کلومیٹر میں)

منظور شدہ دیہات

مکمل شدہ دیہات

منظور شدہ اور آپریشنل ایم ایم یو

اے ڈبلیو سی کی منظوری دی گئی

اے ڈبلیو سی آپریشنل

منظور شدہ (تعداد)

کام مکمل ہوا(تعداد)

-

-

-

-

418

86

16

-

-

-

-

 

ایم او پی (آر ڈی ایس ایس)

ایم  این آر

ایم او سی (ڈی او ٹی-یو ایس او ایف

ایم او ٹی اے

منظورشدہ

ایچ ایچ

ایچ ایچ الیکٹریفائیڈ

منظورشدہ ایچ ایچ

ایچ ایچ الیکٹریفائیڈ

کوریج کیلئے رہائش کی منصوبہ  سازی

 احاطہ شدہ رہائش گاہ

 منظورشدہ ایم پی سی

ایم پی سی مکمل

منظورشدہ وی ڈی وی کے

کاروبار شروع ہوا

3372

3372

-

-

12

3

-

-

5

-

 

متعلقہ وزارتوں/محکمہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر (30.06.2026 تک)، پرولیا ضلع، مغربی بنگال میں پی ایم جن من کے تحت اقدامات کی پیش رفت کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

ضلع کا نام

پرولیا

ایم او جے ایس

منظور شدہ دیہاتوں کی تعداد

5

مکمل شدہ دیہاتوں کی تعداد

0

ایم او ایچ ڈبلیو ایف

منظور شدہ اور آپریشنل ایم ایم یو

3

ایم او ٹی اے

منظور شدہ وی ڈی وی کے کی تعداد

1

شروع کئے گئے وی ڈی وی کے کی تعداد

0

دھرتی آبا جنجاتی گرام اتکرش ابھیان (ڈی اے جے جی یو اے) کے تحت، موجودہ مالی سال کے دوران وزارت نے مغربی بنگال میں ابھیان کے تحت وزارتِ قبائلی امور کے اجزا سے متعلق 12,574.70 لاکھ روپے مالیت کے منصوبوں کی بھی منظوری دی ہے۔

پرولیا ضلع کے سلسلے میں درج ذیل منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے:

1. 204 اضافی کلاس رومز کی تعمیر، جس پر 2,417.3 لاکھ روپے کی لاگت آئے گی؛

2. ایک ہاسٹل کی مرمت و تزئینِ نو کا کام، جس کی لاگت 39.99 لاکھ روپے ہے؛ اور

3. ایک قبائلی کثیرالمقاصد مارکیٹنگ مرکز (ٹی ایم ایم سی)، جس کی لاگت 100 لاکھ روپے ہے۔

ریاستی حکومت نے پی ایم گتی شکتی موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے آبادیوں کی سطح پر اعداد و شمار جمع کرنے کی مہم چلائی تھی، تاکہ انتہائی پسماندہ قبائلی گروہوں (پی وی ٹی جی) کی آبادی کا تخمینہ لگایا جا سکے اور بنیادی ڈھانچے کی کمی کی نشاندہی کی جا سکے، تاکہ پی ایم جن من کے تحت گاؤں اور آبادیوں میں رہنے والی پی وی ٹی جی آبادی کو شامل کیا جا سکے۔

مغربی بنگال ریاست میں شناخت کی گئی پی وی ٹی جی آبادیوں کی عارضی تعداد اور پی وی ٹی جی آبادی کی تفصیلات درج ذیل جدول میں دی گئی ہیں:

ضلع کی تعداد

بلاک کی تعداد

گاؤں کی تعداد

پی وی جی ٹی رہائشگاہوں کی تعداد

پی وی جی ٹی ایچ ایچ

پی وی جی ٹی آبادی

4

24

428              

495

19991

68720

 

وزارت مغربی بنگال کی ریاستی حکومت کے ساتھ پی ایم جن من کے تحت سرگرمیوں کے نفاذ کے معاملے کو باقاعدگی سے اٹھا رہی ہے۔

اس کے علاوہ، مغربی بنگال میں انتہائی پسماندہ قبائلی گروہوں (پی وی ٹی جی) کے گھرانوں کا سروے بھی جاری ہے اور ریاستی حکومت اب تک 18,173 پی وی ٹی جی گھرانوں کا سروے کر چکی ہے۔ ریاستی حکومت کو حاصل کیے گئے اعداد و شمار کا جائزہ لینا ہوگا اور متعلقہ محکموں سے مشاورت کے بعد مناسب کارروائی کرنی ہوگی، تاکہ اسکیموں کے مقررہ ضوابط اور اہلیت کے معیار کے حوالے سے شناخت کی گئی خامیوں کو دور کیا جا سکے۔

اضلاع کے لیے فنڈز مختص کرنے اور جاری کرنے کی ذمہ داری ریاستی حکومت کی ہے۔ لہٰذا ضلع وار مختص کیے گئے، جاری کیے گئے اور استعمال کیے گئے فنڈز کا ریکارڈ ریاستی حکومت کے پاس برقرار رکھا جاتا ہے۔

منصوبوں کی تجاویز تیار کرکے پیش کرنے کی ذمہ داری ریاستی حکومت اور ضلع انتظامیہ کی ہے۔ ریاستی حکومت نے پرولیا ضلع سمیت کسی بھی علاقے میں کثیرالمقاصد مراکز (ایم پی سی) کے قیام کے لیے وزارتِ قبائلی امور کو کوئی تجویز پیش نہیں کی ہے۔ تاہم، وزارتِ قبائلی امور نے ریاستی حکومت کے افسران کے لیے وزارت کی اسکیموں، بشمول پی ایم جن من اور ڈی اے جے جی یو اے، کے بارے میں ایک تعارفی پروگرام منعقد کیا ہے، تاکہ تجاویز کی تیاری اور ان پر پیش رفت کو آسان بنایا جا سکے۔

*****

ش  ح۔ک ح - ف ر

Uno-2016


(रिलीज़ आईडी: 2298931) आगंतुक पटल : 9
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी